Damadam.pk
talash22's posts | Damadam

talash22's posts:

talash22
 

خوبی کہاں ضائع ہوتی ہے؟ مایوسی سے اور غصہ سے، ان دو باتوں سے خوبی ضائع ہو جاتی ہے۔

talash22
 

بخیل آدمی کی دولت اس وقت زمین سے باہر آتی ہے جب وہ خود زمین کے نیچے چلا جاتا ہے۔

talash22
 

قابل رحم ہے وہ قوم جس کے پاس عقیدے تو بہت ہیں مگر دل یقین سے خالی ہیں۔

talash22
 

جب انسان محدود خواہشوں اور ضرورتوں کا پابند ہوتا ہے ، تو اُسے زیادہ جھوٹ بولنے کی ضرورت بھی پیش نہیں آتی۔

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
سچ سچ
t  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ سچ سچ  - 
talash22
 

اِنسان حاصل کی تمنا میں لاحاصل کے پیچھے دوڑتا ہے
اُس بچے کی طرح جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے
، نہ تتلیاں ملتی ہیں نہ واپسی کا راستہ۔

talash22
 

کسی دوسرے شخص کو عورت کو موم یا پتھر کا خِطاب دینے کا حق نہیں ہوتا وہ خود چاہے تو محبوب کےاشاروں کی سمت مڑتی رہتی ہےـ اور پتھر بننے کا فیصلہ کر لے تو کوئی شخص بھکاری بن کر بھی اُس کی ایک نگاہِ التفات نہیں پا سکتا۔

talash22
 

معزز ترین آدمی کی پہچان یہ ہے کہ اس کے دل میں ہر ایک کے لئے محبت ہوتی ہے اور وہ آسانی سے کسی دوسرے کے ساتھ دشمنی پر آمادہ نہیں ہوتا۔ وہ چاندی کی پیالی کی طرح ہوتا ہے۔ اگر اُسے موڑنا چاہیں تو آسانی سے مڑ جائے گا۔ اور اگر آپ اسے توڑنا چاہیں تو وہ آسانی سے نہیں ٹوٹے گا۔

talash22
 

hdb he ekbanda ketni ketni idz banaehote hn ufff tobhhe.aour sb se herat ki bat ke jese khud wese dosron ko smjhte hn.hdheee hddd.

talash22
 

چھوٹا بن کے رہو تو بڑی بڑی رحمتیں ملیں گی... کیونکہ بڑا ہونے پر تو ماں بھی گود سے اتار دیتی ہے۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

talash22
 

ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﻭ
ﺟﺘﻨﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺳﮩﮧ ﺳﮑﻮ
ﻭﺭﻧﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮔﻮﻝ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﮯ۔
ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ

talash22
 

اچھی لڑکیاں محبت سے زیادہ اپنی عزت کی پرواہ کرتی ہیں

talash22
 

یہ انسان بھی بس پنسل کی مانند ہی ہوتا ہے 💫 _حالات کی رگڑیں اسے گھڑتی رہیں تو اچھا اچھا اور خوشخط لکھتا رہتا ہے،_ _اور اسی طرح رگڑیں کھاتے اور گھڑتے گھڑتے یہ پنسل فنا ہوجاتی ہے .._ ♻ اگر کچھ بچتا ہے تو بس وہی ____ جو اس نے اچھا اچھا لکھ رکھا ہوتا ہے
تلاااااشششششششش

talash22
 

غلطی پر ساتھ چھوڑنے والے تو بہت ملتے ہیں لیکن غلطی سمجھ کر ساتھ نبھانے والے بہت کم ہوتے ہیں

talash22
 

امید کم رکھو مایوسی کم ملے گی کیونکہ انسان دکھ نہیں دیتا انسان سے وابستہ امیدیں دکھ دیتی ہیں

talash22
 

بعض دفعہ خود چغل خوروں کے پاس جانا پڑتا ہے تاکہ مخالفوں تک بات بروقت اور پوری پہنچے

talash22
 

*انسان بڑی دلچسپ مخلوق ہے *
یہ جانور کو مصیبت میں دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتا +لیکن انسان کو مصیبت میں مبتلا کر کے خوش ہوتا ہے۔
schi hd heee.wese hddd.

talash22
 

عیاری اور مکاری اس چھوٹے کمبل کی مانند ہے *جس سے سر چھپاؤ تو پیر ننگے ہو جاتے ہیں۔

talash22
 

خوش نصیبت وہ شخص ہے جس کے لیے کوئی روئے بدنصیب وہ شخص ہے جس کی وجہ سے کوئی روئے

talash22
 

ہوا کے تیز جھونکے سے وہ ٹہنی ٹوٹ جاتی ہے جسے اپنی بلندی پر زرا بھی ناز ہوتا ہے