hd he ke lug ketni aasaani se jhoot bool jaate hn.afsoos he.afsoos.insan to bewquf bnjate hn.per kia krenge jb Allah azwjl ki pker hogi.saari aker tb nekljaegi dekhlena .
وقت ایک تلوار کے مانند ہے اگر تم اسکا استعمال صحیح نہیں کرو گے تو یہ تمہیں ہی کاٹ کر رکھ دیگا
وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے
سب دیکھ رہا ہوں سب سمجھ رہا ہوں خاموش اس لیے ہو کیونکہ ابھی میرا وقت نہیں آیا ہے
کچھ وقت کی خاموشی ہے پھر شور آئیگا تمھارا صرف وقت آیا ہے ہمارا دور آئیگا
انسان کیلئے بہترین وقت وہ ہے جس میں بدترین.جھوٹے فریبی۔ لوگ سامنے آجائیں
روتا ہوا ہر لمہ مسکرائے گا صبر کر اے دل اپنا بھی وقت آئے گا ان شاء اللہ
زندگی میں بار بار سہارا نہیں ملتا ۔ بار بار کوئی جان سے پیارا نہیں ملتا۔ ہے جو پاس اسے سنبھال کے رکھنا۔ کھو کر وہ پھر کبھی دوبارہ نہیں ملتا۔
اب کیا فا ئدہ ان با رشوں کے برسنے کا وہ شخص ہی نہیں پا س میرے جو لگاتا تھا گلے مجھے بجلیوں کے ڈر سے۔
رات دروازے پہ کتنی دستکوں کے نشان تھے پھر وہی پاگل ہَوا تھی ، پھر مجھ سے دھوکہ ہوا
: جسم چھونے سے محبت نهیں هوتى، عشق وه جذبه هے جسے ایمان کهتے هیں،
میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں. کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے...