Damadam.pk
talash22's posts | Damadam

talash22's posts:

talash22
 

زندگی ہر شخص کو عزیز ہے لیکن بہادر انسان کے لئے عزت زندگی سے بھی زیادہ عزیز ہے۔

talash22
 

عقل و حکمت کے حصول کے لیے ضروری ہے۔ نظر نیچی رکھنا، سچ بولنا، عہد کو پورا کرنا، مہمان کو عزت کرنا، پڑوسی کی حمایت کرنا اور جس بات سے کوئی فائدہ نہ ہو تو اسے ترک کر دینا۔
تلاااااشششششششششششششششششش

talash22
 

عقلمند کی دوستی اختیار کر اس میں فائدے بہت ہیں۔
حضرت لقمان۔علیہ السلام

talash22
 

معافی نہایت اچھا احسان ہے اور احسان انسان کو غلام بنا لیتا ہے۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
talashhh

talash22
 

غالب ؔ وہ دن گئے اب یہ حماقت کون کرتاہے
وہ کیا کہتے ہیں اس کو ہاں ۔ محبت ۔ محبت کون کرتاہے۔
talashhhh

talash22
 

بر باد کر دیا دو نو ں کی لڑائی نے مجھے
نہ عشق ہار مانتا ہے نہ دل شکست کا عادی ہے۔
talashhhh

talash22
 

تیری محبت کی حفا ظت کچھ اس طرح کی ہم نے
جب کبھی کسی نے پیا ر سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
pher bhi tuhkra gae wo dost.hd he yaar.hdd schi v

talash22
 

انسان کتنا ہی خوش قسمت کیوں نہ ہو کچھ خواہشیں ادھوری رہ جاتی ہیں

talash22
 

غم اور زبان کا گہرا تعلق ہے غم میں جتنی شدت ہو گی زبان اتنی ہی خاموش ہو جائے گی

talash22
 

نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں
talashhhh

talash22
 

کسی کو اذیت دینے کے بعد اس کے صبر اور اس کی خاموشی سے ڈرو

talash22
 

کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں

talash22
 

نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا
خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں

talash22
 

عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلیں
روح تک کانپ جاتی ہے صدمے سہتے سہتے

talash22
 

کون خریدے گا ہیروں کے دام تیرے آنسو
وہ جو درد کا تاجر تھا شہر چھوڑ گیا

talash22
 

رات دروازے پہ کتنی دستکوں کے نشان تھے
پھر وہی پاگل ہَوا تھی ، پھر مجھ سے دھوکہ ہوا

talash22
 

: جسم چھونے سے محبت نهیں هوتى،
عشق وه جذبه هے جسے ایمان کهتے هیں،

talash22
 

میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں.
کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے..talasshhhhh
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Life Advice image
t  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ - 
talash22
 

تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی
نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں