امریکہ کے 17 سالہ لڑکے نے تین سیارے دریافت کر لیے
ہمارے یہاں 17 سالہ جوان میت والی خوشبو لگا کر گرلز
کالج کے باہر کھڑے ہوتے ہیں😏😏😏😏

ابھی تو "عین" لکھا ھے!!__________ ابھی تو"شین" باقی ھے!!__________🔥ابھی تو "بنتِ حوا" سن!!__________ تیری" توہین "باقی ھے!!___________ ابھی " لیلیٰ "سے ملنا ھے!!_________ ابھی" شیرین " باقی ھے!!__________🔥 ابھی تو حسن کی "منڈی" کا!!_______ یارو" سین " باقی ھے!!_____________ بڑے عاشق بنے پھرتے ہیں!!_________ ان سے تم ذرا پوچھو!!_____________ گنتی ہو گٸی پوری!!_______________ یا ! دو اک تین ،باقی ہیں!!__________ عجب اک شور برپا ھے!!____________ محبت ھے محبت ھے!!_____________ ندیدے ہیں یہ کیا جانیں!!__________ خدا کا دین باقی ھے!!______________ " دعا " کیوں رنگ لاۓ کہ!!__________? ابھی " آمین " باقی ھے!!___________ ہیں" مجنوں" کی سب باتیں!!________ کہیں" فرہاد " کے قصے!!____________? کیا دنیا میں بجانے کو!!____________ یہی اک" بین " باقی ھے!

ڪبھی ڪبھی انسان ڪی اپنے حالات پر گرفت ڪمزور پڑ جاتی ہے اور
ہر طرف اندھیرا چھایا رہتا ہے تب انسان ڪو اپنے صبر ڪے پیمانے ڪا پتا چلتا ھے.....!!!!🎀
❤
اور پتا ہے رب کی خوبصورت صفت کیا ہے؟؟
جب ہم غفلتوں کے ٹوکرے اٹھا کر اسکے در پہ جاتے ہیں تو وہ رد نہیں کرتا پھٹکار نہیں دیتا پچھلی توبہ نہیں یاد کرواتا بھگا نہیں دیتا وہ تو دل دیکھتا ہے نیتوں کو پڑھتا ہے ندامت کو دیکھتا ہے بندگی کو بھانپ لیتا ہے دل میں سکون اتارتا ہے اور معاف کر دیتا ہے !!♥
جو آپکا نہیں تھا ، اسے کھو دینے کی تکلیف تو سمجھ میں آتی ہے! لیکن جب کوٸی آپکا ہونے کے بعد اچانک آپ سے چھین لیا گیا ہو، اسے کھونے کی تکلیف ، سوچ سمجھ کے سارے داٸروں سے بالا تر ہوجاتی ہے پا کر کھوۓ ہوۓ انسانوں کے خسارے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں💔













submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain