Damadam.pk
taliya_murad_10's posts | Damadam

taliya_murad_10's posts:

Masha Allah..❤❤
t  : Masha Allah..❤❤ - 
Correct..
t  : Correct.. - 
Eid mubarak
t  : Eid Mubarik to all of you..❤🌺❤ - 
beshak🌷🌹❤
t  : beshak🌷🌹❤ - 
Funny joke
t  : funny post.. - 
Islamic post
t  : islamic post.. - 
beshak..
t  : beshak.. - 
apki chaht or uska haal..
t  : apki chaht or uska haal.. - 
taliya_murad_10
 

عشق تو سر ہی مانگتا ہے میاں
عشق پے کربلا کا سایہ ہے!!
#جون_ایلیاء❤

Funny joke
t  : funny post.. - 
taliya_murad_10
 

بازار نہیں مسجدیں کھول دو
صاحب
ہمیں عید نہیں روٹھے ربّ کو منانا ہے❤❤

Bilkul..
t  : Bilkul.. - 
Islamic post
t  : Islamic post.. - 
taliya_murad_10
 

آپ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیــــں یہ کوئی بڑی بات نہیـں ہے آپ نے خود کو کتنا سمیٹا ہوا ہے یہ بڑی بات ہے

ya allah hamare sare gonnah maaf farma de..
ameen....
t  : ya allah hamare sare gonnah maaf farma de.. ameen.... - 
taliya_murad_10
 

*me wanting to give a 'Haha' reaction Emoji nowadays
Care Emoji: On your left!
Me: Come on!
The Care Emoji just had to be placed on the left of the 'Haha' Emoji 😑

Funny post, fun post
t  : just for fun... - 
Social media post
t  : post by G.M.... - 
taliya_murad_10
 

ِمیری بات بن گئی ہے ِتیریﷺ بات کرتے کرتے
ِتیرےﷺ شہر میں مَیں آؤں ِتیریﷺ نعت پڑھتے پڑھتے
ِتیرےﷺ عشق کی بدولت ُمجھے زندگی ملی ہے
ُمجھے موت آقٰاﷺ آئے ِتیرا ذِکر کرتے کرتے
کسی چیز کی طلب ہے نہ آرزو بھی ہے کوئی
ُتوﷺ نے اتنا بھر دیا ہے کشکول بھرتے بھرتے
میرے سُونے سُونے گھر میں کبھی رونقیں عطا ہوں
میں دیوانا ہو گیا ہوں ِتیریﷺ راہ تکتے تکتے
ہے جو زندگانی باقی یہ اِرادہ کرلیا ہے
ِتیرے مُنکروں سے آقاﷺ میں مروں گی لڑتے لڑتے
ِتیرےﷺ شہر میں مَیں آؤں تیری نعت پڑھتے پڑھتے
ِمیری بات بن گئی ہے تیریﷺ بات کرتے کرتے
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِّمُﷺ

taliya_murad_10
 

بے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے
پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے
بخشنے پہ آئے جب امت کے گناہوں کو
تحفے میں گناہ گاروں کو رمضان دیتا ہے😍❤
رمضان المبارک⁦♥️⁩🥀🍁