بے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے
پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے
بخشنے پہ آئے جب امت کے گناہوں کو
تحفے میں گناہ گاروں کو رمضان دیتا ہے😍❤
رمضان المبارک♥️🥀🍁








آج اتنے عرصے بعد stitching کرنے بیٹھی، اور مجھ سے کٹنگ بھول گئی امی کے کپڑے سلائی کر رہی شلوار تو کاٹ لی اب stitch کرتے ہوئے لگ رہا کہ کچھ غلط ہوگیا ہے 😑
پی ایس : میں ناول کی ہیروئن کی طرح کپڑا بچانے کی کوشش کر رہی تھی مگر اب مجھے لگتا کہ مجھے امی سے اپنے بال بچانے کی کوشش کرنی چاہیے 😐😭😂
#تالیہ_درذن_سی 😂😂😂

اپنی ہی تیغ ادا سے آپ گھائل ہو گیا ___ !!!
چاند نے پانی میں دیکھا اور پاگل ہو گیا _ !!!



محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
امریکہ کے 17 سالہ لڑکے نے تین سیارے دریافت کر لیے
ہمارے یہاں 17 سالہ جوان میت والی خوشبو لگا کر گرلز
کالج کے باہر کھڑے ہوتے ہیں😏😏😏😏

ابھی تو "عین" لکھا ھے!!__________ ابھی تو"شین" باقی ھے!!__________🔥ابھی تو "بنتِ حوا" سن!!__________ تیری" توہین "باقی ھے!!___________ ابھی " لیلیٰ "سے ملنا ھے!!_________ ابھی" شیرین " باقی ھے!!__________🔥 ابھی تو حسن کی "منڈی" کا!!_______ یارو" سین " باقی ھے!!_____________ بڑے عاشق بنے پھرتے ہیں!!_________ ان سے تم ذرا پوچھو!!_____________ گنتی ہو گٸی پوری!!_______________ یا ! دو اک تین ،باقی ہیں!!__________ عجب اک شور برپا ھے!!____________ محبت ھے محبت ھے!!_____________ ندیدے ہیں یہ کیا جانیں!!__________ خدا کا دین باقی ھے!!______________ " دعا " کیوں رنگ لاۓ کہ!!__________? ابھی " آمین " باقی ھے!!___________ ہیں" مجنوں" کی سب باتیں!!________ کہیں" فرہاد " کے قصے!!____________? کیا دنیا میں بجانے کو!!____________ یہی اک" بین " باقی ھے!

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain