آج شاعری نہیں کچھ سورتیں ورد کر دو
🥰🥰🥰
زندگی کی قسم
زندگی تم سے تھی
محترمہ۔۔۔
وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ
💔
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے..........
💔
Duniya ka ek rule hai agar apko kisi ki nazro sy girna hai to pehly uski nazro mai kamiyab bano utho . Jab kio ro ky bad dua deta hai na ma ny suna hai jaldi kabool hoti hai ..so mujy bad dua dy marny ki or kabool hu jae is sy barh ky kiya huna chaie
کاش کہ یوں ھو میں اس کی یاد میں مر جاؤں..
اور وہ مجھے سینے سے لگا کر کہے ..
*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*💔
محبت کی بازی تو میں اس شخص سے ہارا ہوں
جو بات بات پہ کہتا تھا کہ میں صرف تمہارا ہوں
اب لوٹ آنے کا تکلف مت کرنا
ہم ایک شخص سے محبت دوبار نہیں کرتے
وفا نہ رکھ ان لوگوں سے Dجو ملتے ہیں کسی سے اور ہوتے ہیں کسی کے
وہ ایک شخص جو تمہارے واسطے بنایا ہی نہیں گیا
اُس ایک شخص سے بے انتہا محبت کا دُکھ سمجھتے ہو
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
مريضِ محبت کو فقط دیدار کافی ہے
ہزاروں طِب کے نسخوں سے نگاہِ یار کافی ہے
سنا ہے بھت اداس بیٹھے ہو ۔۔۔۔۔
کہو تو دل بھیجوں کھیلنے کے لیے۔۔؟
چلا میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اس نے!!
میں دل میں چیخ کر کہتا رہا پکار مجھے..
--- اُن کی نہ تھی خطا ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے....
--- وہ محبت سے بات کرتے تھےہم محبت ہی سمجھ بیھٹے ....
💔💔
❤چھوڑ دیا آج سے سب کو بلاوجہ تنگ کرنا💓
💞💔💓💕💖
💗جب کوئی اپنا سمجھتا ہی نہیں تو احساس دلانے کا کیا فائدہ
نظر انداز کر مجھ کو ذرا سا کھل کے جینے دے
کہیں ایسا نہ ہو تیری نگہبانی سے مر جاؤں.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain