خود بہ خود ایسے وہ شعروں میں اتر آتا ہے جیسے مالک بنا دستک دئے گھر آتا ہے یہ ضروری نہیں ہو گھر کا پتہ تو آئے اس کو بن آئے بھی آنے کا ہنر آتا ہے دل سے اٹھ جاتی ہے ہر شے کی محبت اس دم جب محبت کے کوئی زیرِ اثر آتا ہے مجھ کو معلوم نہیں آپ کی صورت کیا ہے مجھ کو ہر شخص میں وہ شخص نظر آتا ہے میں چھپاتا ہوں بہت نام مگر کیا کیجے ایک چہرہ میرے لفظوں میں ابھر آتا ہے
#دوسرے ملکوں میں #دوسری شادی پر مبارک باد دی جاتی ہے.... 😌😌☺ جبکہ #پاکستان میں وہ بیچارہ گلی سے بھی گزرے تو لوگ کہتے ہیں..... 😝😝😝😝 "#ایہنے__دو_کیتیاں_جے" 😂😂😂😂😜😜😁😂
شوہر محبت کا سمندر ہوتا ہے بیوی چاہتی ہے کہ وہ اکیلی ہی اس سمندر میں شارک بن کر گھومتی پھرے 🤔 جبکہ شوہر چاہتا ہے کہ اس سمندر میں بہت ساری مچھلیاں ہوں 👌❤️😜 ھاھاھاھاھاھا