Damadam.pk
tanha55's posts | Damadam

tanha55's posts:

tanha55
 

میرے نا ہو سکے تو کچھ ایسا کر دو 🍁💔
ہم جیسے تھے ہمیں ویسا کر دو ۔۔۔!!! 🙂❤
💦

tanha55
 

مَیں دُکھ لِکھداں ہاں زِندگی دے
بَندے آہدن وَاہ وَاہ چَس آ گئی💔

tanha55
 

تمہاری اور میری رات میں بس فرق اتنا ہے
تمہاری سو کہ گزری ہے
ہماری رو کہ گزری ہے...🥀

tanha55
 

ﻣﺖ ﭘﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮬﮯ ﮬﺮ ﭘﻞ *ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ*..!!😟
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ *ﺣﺴﺮﺕ* ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ *ﺗﻤﻨﺎ*..🙏🏻

tanha55
 

ہر کسی سے بچھڑ گیا ہوں میں
کون دل میں میرا ملال رکھے
شہر ہستی کا اجنبی ہوں میں
کون آخر میرا خیال رکھے

tanha55
 

*مدت کہ بعد آئینہ دیکھا تو__ دفعتاً*
*منہ پر جمی تھکان کی چیخیں نکل گئیں*

tanha55
 

محبت کی قسم وہ ایسا نہیں تھا
وہ میرا تھا مگر کہتا نہیں تھا
🙏🙏 Diya

tanha55
 

اوڑھو کسی کے ہجر میں تم بھی سیاہ رنگ
خود پر کسی کا عشق لپیٹو پتہ چلے🌚

tanha55
 

ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
Miss u diya
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔

tanha55
 

#اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو😥
#میں نے اوروں سے سنا ہے کہ بہت برا ہوں میں

tanha55
 

جسے دیکھو مری وحشت پہ یہ تجویز دیتا ہے
فلاں عامل وظیفہ اور فلاں تعویز دیتا ہے

tanha55
 

کچھ عشق کیا کچھ کام کیا
وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
جو عشق کو کام سمجھتے تھے
یا کام سے عاشقی کرتے تھے
ہم جیتے جی مصروف رہے
کچھ عشق کیا کچھ کام کیا
کام عشق کے آڑے آتا رہا
اور عشق سے کام الجھتا رہا
پھر آخر تنگ آ کر ہم نے
دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا

tanha55
 

مرشد چھوڑئیے، ہمیں ہزار روگ ہیں....🔥
مرشد جائیے، ہم پاگل لوگ ہیں...💔

tanha55
 

کر کچھ میرا علاج بھی اے حکیمیں محبت،
ہر رات وہ یاد آ تے ہیں مجھ سے سویا نہیں جاتا

tanha55
 

بس وہ ایک بار پوچھ لے کہ کیسے ہو
گهر میں رکهی ساری دوائیں پهینک دوں💔

tanha55
 

جانے توڑے تھے کس نے کس کے لیے
پھول میرے گلے پڑے ہوئے تھے
عمر تدفین میں بسر کر دی
لوگ مجھ میں مَرے پڑے ہوئے تھے

tanha55
 

جب لوگوں کے پاس متبادل ہوں پھر اُنہیں کہاں فکر رہتی ہے کسی کے روٹھ جانے کی۔

tanha55
 

ایک دُنیا مجھ سے تھی رُوٹھی ہوئی
تُو نے بھی ٹُھکرا دِیا، اچّھا کِیا🥀🖤

tanha55
 

صرف دل ٹوٹا ہے سانس نہیں، ڈھڑکنوں میں روانی ابھی باقی ہے..
قصہ محبت ختم ہوا تو کیا، زندگی کی کہانی ابھی باقی ہے..

tanha55
 

تم چاهتے هو ميں لمبى عمر پاؤں ؟؟؟
تو روز ماتها ميرا كيوں نہيں چومتے....🖤🥀