Damadam.pk
tanha55's posts | Damadam

tanha55's posts:

tanha55
 

آئے گا اک روز برسے گا ابرِ محبت
پھر ہم کہیں گے حاجت نہیں رہی
اک روز آئے گا کوئی لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی..

tanha55
 

زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.💔💔👉🏻

tanha55
 

بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 D.💔I 💘y😭 a🚑🚑❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔

tanha55
 

حال کچھ اور تھا، کچھ اور بتائے رکھا
اک تیرے واسطے کتنوں کو بٹھائے رکھا
ہم نے تا عمر کسی اور کا چرچا کرکے
اپنا محبوب زمانے سے چھپائے رکھا...
🖤🥀

tanha55
 

ہنس ہنس کے وہ کرتے ہیں میرے پیار کی توہین ،،💔
میں کہتا ھوں مر جاؤں گا _ وہ کہتے ہیں آمین.🖤

tanha55
 

💔وعدہ کرتا ہوں عمر بھر تیرا انتظار کروں گا..!💔
💔تیرے جانے کے بعد بھی میں تم سے پیار کروں گا..!💔
💔مانا میری قسمت میں تو نہیں لیکن.!💔
💔خدا سے تجھے پانے کی دعا ہر بار کروں گا..!💔

tanha55
 

یہ کس کے آنسو گرے کفن پہ میرے
یہ کون رویا مجھ اجنبی کے لیے
میری موت کہ بعد ہی تم کو احساس ہوا
میں کتنا انمول تھا تیری زندگی کے لیے

tanha55
 

ہاں اب بھی دستیاب ہے اک شخص کا وجود
لیکن وه شخص تیری طرح بولتا نہیں
تب تک ہماری آنکھ نہیں اوڑتی ہے نیند
جب تک وه شب خیر کہہ کر چومتا نہیں

25 second sy reh gya warna is bus ki jaga meri gari hoti
t  : 25 second sy reh gya warna is bus ki jaga meri gari hoti - 
tanha55
 

*میں چاہوں بھی تو "وہ _______الفاظ نہیں لِکھ پاؤں💕*
*جِس میں بیان ہو جائے________کہ کتنی" محبت" ہے تُم سے💕

tanha55
 

*ہم سے بے وفائی کی حد پوچھتے ہو*✨🖤
*وہ مجھ سے عشق سیکھتا رہا کسی اور کیلئے*💔🥺

tanha55
 

قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڑ دیا🥺
جب لوگ بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں💯

tanha55
 

دل کھول کر آج روئے ہم۔۔۔۔
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی😊💔

tanha55
 

جسے تہجتوں میں مانگا تھا کبھی
اسے طاق راتوں میں بھلانے کی دعا کی ہے

tanha55
 

حاصل زندگی حسرت کے سوا کچھ بھی نہیں۔۔۔۔۔💔۔ یہ کیا نہیں،وہ ہوا نہیں یہ ملا نہیں،وہ رہا نہیں۔۔😢😢

tanha55
 

بڑا مشکل ہے رشتوں کے تقدس کو نبھا پانا
ذرا سی بدگمانی ہو محبّت روٹھ جاتی ہے

tanha55
 

وہ جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔چھوڑ کر ۔۔۔!🥀💔
بتاؤ راستہ دوں۔۔۔۔۔۔۔یا واسطہ۔۔۔۔😔🥀

tanha55
 

Duaa

tanha55
 

I love u soooooooooo much 😁👈😘😘😘😘😘😍

tanha55
 

تم بھی ترسو گے بات کرنےکو
بات جا لینے دو چار کندھوں پر