Damadam.pk
tanha55's posts | Damadam

tanha55's posts:

tanha55
 

Khuda Hafiz forever ..کوئی آئے بٹائے ہاتھ میرا
میں اپنے بوجھ سے تهکنے لگا هوں..!!!

tanha55
 

تم سے مل کر ہمیں لگا ہے پتہ.
جان ہوتی ہے وارنے کے لئے ❤

tanha55
 

" _ نہ جانے تجھے میری سمجھ کیوں نہیں آتی ورنہ
یار تو یاروں کا ___ دکھ سمجھتے ہیں ♥🔥💯

tanha55
 

💔💔میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا🥺💔💔
💔💔موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے💔💔
🌹🌹

tanha55
 

⭐_____احساس ختم، اہمیت ختم-
دل بھرا اور رابطے ختم.💔🥀

tanha55
 

ہر کسی سے بچھڑ گیا ہوں میں
کون دل میں میرا ملال رکھے
شہر ہستی کا اجنبی ہوں میں
کون آخر میرا خیال رکھے

tanha55
 

تم نے رکھی ہی نہیں ہم سے بنا کر ورنہ⁦⚠️⁩
تمہیں وہ مقام 👑 دیتے کے سارا زمانہ جلتا💯مرشد✨
میرا یار میرا غرور ہوا کرتا تھا
میرے یار نے میرا غرور خاک میں ملا دیا🖤🖤

tanha55
 

Logo sy bat share karo to log time pass karny wala or jhuta smaj lety hai ...
Mushahid

tanha55
 

کہنے لگے وہ مجھ سے کہ تم بدتمیز ہو
میں نے کہا حضور، نہایت بھی بولیے
💔😥🙏🏻

tanha55
 

کون کہتا ہے گهر گیا تها میں
اس کے جاتے ہی مرگیا تها میں

tanha55
 

ہزار لوگوں میں اپنی طرف اشارہ ہوا
پر اس منافع سے نقصان جو ہمارا ہوا۔۔؟
ہمیں حیات ملی ہے کسی پہ بیتی ہوئی!
ہمیں شکار ملا ہےکسی کا مارا ہوا ۔۔!!

tanha55
 

چیخنے لگ گئی اندر کی اداسی مجھ میں
میں نے رو رو کے تجھے اتنا پکارا، یارا
میں تو اب بھی ہوں تری آنکھ سے اوجھل منظر
تُو تو اب بھی ہے مجھے جان سے پیارا، یارا •_😞
🤎✨

tanha55
 

تم معاف کرنا پر
محبت یوں نہیں ہوتی.....
ہم کو اپنا کہو تم اور
غیروں سے یاریاں رکھو....
ہم کو لوٹو کھسوٹو اور
رقیب سے ایمانداریاں رکھو.....
ہم سے جتلاؤ وفا تم
کہیں اور وفاداریاں رکھو...
کسی کو دین و ایماں مانو
اور ہم سے کفاریاں رکھو....
تم معاف کرنا پر
محبت یوں نہیں ہوتی...🍂🔥

tanha55
 

ﮨﺎﺋﮯ _____ﺻﺪﻗﮯ ﺍﺳﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﺭﮐﮭﻮﮞ؟
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﮭﯿﺠﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺗﺤﻔﮯ ﻣﯿﮟ

tanha55
 

دُکھ جب حد سے _____ بڑھ جاتاہے تو
انسان روتانہیں بلکہ خاموش ہوجاتاہے۔💔

tanha55
 

ﮐﻮﻥ ﺭﻭﺋﮯ ﮔﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ
ﮨﺎﺋﮯ ﮐﻮﻥ ﮐﮩﮯ ﮔﺎ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﺗﮭﺎ🥀🖤

tanha55
 

سنا ہے موت ایک پل کی مہلت نہیں دیتی 💔
اگر میں اچانک مر جاؤ تو معاف کرنا ,

tanha55
 

کاش کہ یوں ھو میں اس کی یاد میں مر جاؤں..
اور وہ مجھے سینے سے لگا کر کہے ..
*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*💔

tanha55
 

کسی کو مل گئ کسی کی محبت😑
کسی کے پاس کسی کے وعدے رہ گئے,🖤

tanha55
 

رو بھی نہیں سکتے کھل کر ہم
مرد ہونا بھی کیا مصیبت ہے یار♥️🥀