ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کر لو..👉
صاحب👇❤
لگتا ہے تمہیں ہم زندہ اچھے نہیں لگتے..👉
مانا کے تیری محفل میں سب سے غریب ہم ہونگے
اگر بِکی تیری وفا تو سب سے پہلے خریدار ہم ہونگے
تجھے _____ خبر نہ ہوگی اپنی قیمت کی
لیکن تمہیں پا کے سب سے امیر ہم ہونگے۔
مانا کے انمول ہو ____کثرت نایاب بھی ہو تم💕
ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے💕
وہ بڑے شوق سے اعلان سنا کرتی تھی
اسے یقین تھا ایک روز میں مر جاؤں گا💔😭
مسکرانے کے زمانے ----------- گزر گے صاحب
ایک شخص دفنا گیا میرے شوق بھی میرے ذوق بھی💔
آئینہ پوچھتا ہے ایسے تعارف جیسے
میں کسی اور کی صورت پہ اتر آیا ہوں.......!!!!!!
"💔"ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر..💔...!!
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا .💔💔
💔
*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*
مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.
Maliha ..dua .and diya ...mere face py Jo kabhi bhi hasi ati hai uski waja hu ap log ..I love u sooo much 😘😘
