صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا💔💔💔iii
*کبھی ان کا نام لینا کبھی ان کی بات کرنا*
*میرا عشق ان کی چاہت میرا شوق ان پر مرنا*
اصل وفائیں تو پیٹھ پیچھے ہوتی ہیں ❤️
ورنہ سامنے تو کتا بھی دم ہلاتا ہے💯
😥کبھی کسی کو اپنی انا کے چکر میں اتنا ذلیل مت کرو
💔
ہو سکتا اس نے اپنی زندگی میں پہلے ہی بہت کچھ کھویا ہو😥
میں ایک دن تم سے تمہارے لہجے میں بات کروں تو تم مجھ سے دوبارہ رابطہ ہی نہ کرو۔🙃💯🖤
تم نے دیکھے ہیں کبھی؟؟ درد کو سہتے ہوۓ لوگ
بھیگی آنکھوں سے "سب اچھا ھے" کہتے ہوۓ لوگ
تجھ سے نہیں تیرے وقت سے ناراض ہوں
جو کبھی بھی تجھے میرے لیے نہیں ملتا
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥
لوگوں کو جب ان کی اوقات میں رکھنا شروع کر دو ✌🔥
تو کہتے ہیں،،،
"" تم بہت بدل گئے ہو یار ""
میں ہنستا ہوں تو وہ بھی خوش ہوتا ہے🙂
تزکرہ آئینے کا کر رہا ہوں انسانوں کا نہیں۔...🖤
:ھم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا....!!!!!
"اے"دوست*
*آج تیرے دل سے______نکلے ھیں کل دنیا سے________نکل جائیں گے.....!!!!!!💔
جہاں پہ چھوڑی تھی بات دل کی، وہیں سے جاری ضرور کرتے
اگر وہ سنتا ہماری باتیں تو بات ساری ضرور کرتے۔
💞💞
چیخوں؟ چلاؤں ؟ مذاق بن جاؤں؟
اس سے بہتر ہے اندر ہی اندر رووں اور مر جاؤں
🥀🖤
🔥🔥
ہم وہی ہیں بس ذرا سا ٹھکانہ بدل لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
تیرے دل سے نکل کر اب اوقات میں رہتے ہیں 💔💔
💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.
سب کا ساتھ دیتا ہوں*
خود بہت اکیلا ہوں
مرشد اجڑ گئے ہم
مرشد کیا اسی قابل تھے ہم
اور کچھ نہیں چاھتے --- تجھ سے اے زندگی
بس وہ ایک شخص لوٹا دے جو تجھ سے بھی پیارا ھے
میرے بعد کسی کو بھی اپنا بنا کہ دیکھ لینا
تیری ہی دھڑکن کہے گی کہ اُس کی وفا میں کچھ تو بات تھی!!
💔💔
غم کی راھوں میں ھر وقت تنھا ھوں میں؟
خوشیاں میرے پاس نہیں غم کا بادشاہ ہوں میں؟
وہ کتنا مہربان تھا کہ ھزاروں غم دے گیا؟
ھم کتنے خود غرض نکلے کچھ نہ دے سکے پیار کے سوا...........
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain