Damadam.pk
tanha55's posts | Damadam

tanha55's posts:

tanha55
 

کہتے ہیں کہ
وقت کے ساتھ ہر زخم بھر جاتا ھے
لیکن بات دراصل یہ ہے کہ
ہم زخم کے ساتھ جینا سیکھ لیتے ہیں

tanha55
 

*بغیر اُس کے اب______ آرام بھی نہیں آتا_____* !!❤
*وہ شخص جس کا مجھے نام بھی نہیں آتا* ____!!❤😁👌

tanha55
 

میں کیسے سناؤں تمہیں دل کی داستان
😓
میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں ہے
😁😁😁😁👌👌👌👌

tanha55
 

اب تو میں صرف جیت سکتا ہوں ❤
ہارنے کو تو کچھ بچا ہی نہیں ❤
🌈

tanha55
 

Khuda Hafiz all Allah ap sub ko khush rakhy hamesha leaving dd enjoy ur self all budies.....

tanha55
 

جو زرا کسی نے چھیڑا تو چھلک پڑیں گے آنسو 😭
کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے میرا دل اداس کیوں ہے💔

tanha55
 

موت آئے تو دن پھریں
یارو
زندگی نے تو مار ڈالا ہے

tanha55
 

ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮬﻮ " ﺩﺭﺩ " ﮐﺴﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ؟؟؟
ﺟﺐ ﺯﺧﻢ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻧﺪﺭ ﻟﮕﮯ ﮬﻮﮞ .........!!!!

tanha55
 

یہ کس نے کردیا مجھ کو سب دوستوں سے بیگانہ
مجھے اب دوستی بھی دشمنی معلوم ہوتی ہے

tanha55
 

سانپ ڈس لے تو علاج کے امکان ھیں بہت🙂🍂
ڈس لے انسان تو ہر سانس بکھر جاتی ھے💔🍁

tanha55
 

💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔

tanha55
 

دل منافق تھا شب ہجر میں سویا کیسا
اور جب تجھ سے ملا ٹوٹ کے رویا کیسا

tanha55
 

تجھ سے پہلے بھی کئی زخم تھے سینے میں مگر
اب کے وہ درد ہے دل میں کہ رگیں ٹوٹتی ہیں

tanha55
 

میں نے انسانوں سے متاثر ہونا چھوڑ دیا ہے
کیونکہ
انسان وہ نہیں ہوتے جودیکھائ دیتے ہیں

tanha55
 

Tameez nhi hai muj mai ..log kehty hai such kehty hai ....

tanha55
 


اب کون منتظر ھے ہمارے لیے وہاں
شام آگئ ھے لوٹ کے گھر جائیں ھم تو کیا
"

tanha55
 

شکست کھا کہ بھی توہین زندگی نہ ہوئی
ہزار کام ہوئے ہم سے ، خودکشی نہ ہوئی...🔥

tanha55
 

لبوں پہ رہے گی یہ تشنگی موت آنے تک
اب خود سے رہے گی ناراضگی موت آنے تک
مجھے ہلاک کرنے کی تو سازشیں ہزار کر
میں زندہ رہوں گا اے زندگی موت آنے تک

tanha55
 

کوئی تو سمجھے محبت کی بے زبانی کو
کوئی تو ہاتھ پہ چپکے سے پھول دھر جائے
بس ایک بار وہ اپنا مجھے کہے تو سہی
وہ اپنی بات سے چاھے تو پھر مکر جائے

tanha55
 

دل پہ لگے ویسے تو گھاؤ بہت تھے💔👈
اک تیرا بچھرنا مجھے خاموش کر گیا.😢😔👈