Damadam.pk
tanha55's posts | Damadam

tanha55's posts:

tanha55
 

""""""کاش وہ آ جاۓ اور لڑ کر یہ کہے ،،،،،
"""""" ہم مر گئے ہیں کیا جو اتنا اداس رہتے ہو......
*💔*

tanha55
 

جو زرا کسی نے چھیڑا تو چھلک پڑیں گے آنسو 😭
کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے میرا دل اداس کیوں ہے💔

tanha55
 

تم کو یاد کر لوں تو مِل جاتا ہے سکون دل کو___!!!
"میری تنہائی کا سستا سا علاج ھوتم___!!!

tanha55
 

محسن یہ رنگ روپ یہ رونق بجا مگر
میں زندہ کیا رہوں میرا جی تو بھر گیا
اور یہ سال بھی اداس رہا روٹھ کر گیا
تجھ سے ملے بغیر دسمبر گزر گیا

tanha55
 

آنکھوں کو دے کے روشنی گل کردیئے چراغ
تنگ آچکے ہیں وقت کی اس دل لگی سے ہم
کس موڑ پر حیات نے پہنچا دیا ہمیں۔۔!!!
ناراض ہیں غموں سے نہ خوش ہیں خوشی سے ھم

tanha55
 

میں اکثر جھک جاتا ھوں کیونکہ
میں چاہتا ھوں تعلق نہ ٹوٹنے پائے🔥💔

tanha55
 

❤یہ ضروری تو نہیں کہ جو اچھا لگے وہ مل بھی جائے❤
❤کچھ لوگ تو اچھے لگتے ہیں سدا دل میں رہنے کےلئے❤

tanha55
 

ملال ھے مگر اتنا ملال تھوڑی ھے
یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ھے،
بس اپنے ھی واسطے فکرمند هیں سب لوگ
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ھے،
پروں کو کاٹ دیا ھے اڑان سے پہلے
یہ خوف هجر ھے شوق وصال تھوڑی ھے،
مزہ تو تب ھے کہ هارکر بھی هنستے رهو
همیشه جیت ھی جانا کمال تھوڑی ھے،
لگانی ھی پڑتی ھے ڈبکی ابھرنے سے پہلے
غروب ھونے کا مطلب زوال تھوڑی ھے،،

tanha55
 

ﻭﮦ ﺳﺘﻤﮕﺮ ﺑﭽﮭﮍﺍ ﺗﻮ ﺭُﻭﺡ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ
ﺍﺏ ﺧﺎﻟﯽ ﺟﺴﻢ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣُﺤﺒﺖ ﻭﮨﻢ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ

tanha55
 

خالی خالی جو گھر تھا_____ اک دم بھر گیا
اداس بیٹھا وہ شخص______کل رات مر گیا

tanha55
 

ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے 💔
میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو💔

tanha55
 

کیوں ایسا ہوتا ہے اعتبار _____کی ٹوٹی دہلیز پر 💔
جو بہت اپنے ہوں ________اکثر اپنے نہیں رہتے💔

tanha55
 

💖💖💖💖یہ انتظار کے لمحے یہ بے قرار سا دل
تیری طلب میں تڑپتا ہے تیرے یار کا دل💔💔💔

tanha55
 

ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے

tanha55
 

محبت کرنے کا حق اس کو ہی ہوتا ہے جو عورت کی عزت کرنا جانتا ہو♦️♦️

tanha55
 

میری چاہت کی انتہا دیکھنی ھو تو دل 👈💞سے دل 👈💞لگا کر دیکھو
تیرے دل 👈💞کے ساتھ یہ دل👈💞 نہ دھڑکے تو
سزائے موت دے دینا.. .😍😘😘

tanha55
 

میں ایک گھٹیا شخص ہوں؟
بقول اس لڑکی کے____

tanha55
 

اذیت میں بھی میرے ہونٹوں پے ہنسی دیکھ کر،،،،
طبیبوں نے کہاں تجھے خودکشی کی ضرورت ہے۔۔۔

tanha55
 

:ھم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا....!!!!!
"اے"دوست*
*آج تیرے دل سے______نکلے ھیں کل دنیا سے________نکل جائیں گے.....!!!!!!💔

tanha55
 

غم کی راھوں میں ھر وقت تنھا ھوں میں؟
خوشیاں میرے پاس نہیں غم کا بادشاہ ہوں میں؟
وہ کتنا مہربان تھا کہ ھزاروں غم دے گیا؟
ھم کتنے خود غرض نکلے کچھ نہ دے سکے پیار کے سوا...........