Damadam.pk
tanha55's posts | Damadam

tanha55's posts:

tanha55
 

طبیعت سے خاموش ہو چکا ہوں۔☺💔🥀
میں پتا نہیں کہاں کھو چکا ہوں۔💔☺🥀

tanha55
 

بدن میں درد کا بھانہ لے کر
ہم ٹوٹ کے روتے ہیں تیری یاد میں اکثر😓💔

tanha55
 

ہے کوئی میرے خواب کے تعبیر بتانے والا
میں نے دیکھا ہے خود کو روتے ہوے اپنی ہی لاش پے

tanha55
 

جب کوئی منتظر ہی نہ ہو
تو رابطے اچھے نہیں لگتے

tanha55
 

.sawal ....3 ankhy or ek tang Hilti nhi hai fir bhi uski sun ni parhti hai .bolti bhi nhi hai . ????

tanha55
 

مرشــــــد مجھے کوئی آج ایسی چیز دیــــــجئے
بھلانــــــے کا ہنر، یا کوئی تجویز دیــــــجئے
مرشــــــد مجھے عشق سا لاحق ہوگــــــیا
مرشــــــد بچا لیجئے، تعویذ دیجــــــئے.

tanha55
 

میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......
ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....
ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....
لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے.....💔,

tanha55
 

Ajeeb tamasha hai miti sy bany logo ka .....
Bewafai karo to roty hai wafa karo to rulaty hai 😭💔

tanha55
 

باہر رونقیں لگائے بیٹھے ہیں
اندر سے قبرستان ہیں ہم🖤

tanha55
 

"دیکھ لو میں کیا _ کمال کر گیا ہوں.🍀🌸
زندہ بھی ہوں اور انتقال کر گیا ہوں"!
ٍ ٍ ٍٍٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ
🔥🔥آتٍشٍٍ عٍشٍقُُ🔥🔥ًٍٍٍٍٍُٰٰٰ
ُُُُُُُُُُُُُُُ

tanha55
 

ڈوبا ہوا ہوں زہر میں۔۔۔۔پر پی نہیں رہا۔۔۔
میں زندگی کو سہہ رہا ہوں پر جی نہیں رہا
#👉💔👈

tanha55
 

#_کتابِ_تقدیر سے کیا #_شکوہ ! اےدِل نادان💔
جب ہر چیز نے #_مِٹ جانا ہے تو پھر #_خواہش کیسی 🔥

tanha55
 

ٹوٹ جاتا ہے غریبی میں وہ رشتہ جو خاص ہوتا ہے
💔
ہزاروں یار بنتے ہیں جب پیسہ پاس ہوتا ہے💯💔

tanha55
 

غم کی بارش نے تیرے نقش کو دھویا نہیں
تو نے مجھے کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں

tanha55
 

لوگ کہتے ہے.....بن دیکھے کچھ محسوس نہیں ہوتا...!
M
ہم تو بنا دیکھے تجھے ہر پھل ہر لمحہ محسوس کرتے ہے..!
#👉💔👈

tanha55
 

رہنے دو چپ مجھے نہ سنو ماجرائے دل
میں حال دل کہوں تو ابھی منہ کو آئے دل
سمجھے کون کس سے کہوں راز ہائے دل
دل ہی سے کہہ رہا ہوں ماجرائے دل

tanha55
 

تجھے کیا لگتا ہے مجھے تیری یاد نہیں آتی
پاگل کوئی اپنی بربادی کو بھی بھول سکتا ہے... 💔؟

tanha55
 

رو رہا ہوں میں ایک مدت سے ہوگیا تھا جو عشق شدت سے،
تجربہ ہے تبھی تو کہتا ہوں موت اچھی ہے اس محبت سے💔🔥

tanha55
 

زحم اتنا ہے کہ دکھا نہیں سکتے
درد اتنا ہے کہ بتا نہیں سکتے
اب آنکھوں سے ہی سمجھ لو اس درد کو
آنسوں اتنے گرے ہیں کہ بتا نہیں سکتے

tanha55
 

ممکن اگر ہوتا۔۔۔💕۔۔۔۔کسی کو عمر لگانا 💕
Awais
ہم اپنی ہر سانس اپنے یار کے نام لکھتے😭😭