کیا مجبوریاں تھی میری بھی
اپنی خوشی کو چھوڑ دیا اسے خوش دیکھنے کے لیے
ادب کیجئے ہماری خاموشی کا🔥💕
سب کی اوقات چھپائے پھرتے ہیں
ہم نے چہرے پہ مسکراہٹ لا کے۔۔۔
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے۔🔥
میں نے کہا بھی تھا کہ یہاں سے نکل چلیں
اے دل تیرے لحاظ میں مارا گیا ہوں میں
Baba hates u maliha beta
#⁷
کوئی اچانک سے آپ کی زندگی میں آئے ۔ اور "محبت " کے دعوے کرنے لگے۔ آپ کو اپنا سب کچھ بنا کر "پاگل سا" ہونے لگے تو۔
اسے شخص سے دور ہی ر ہیں۔۔ کیونکہ محبت درمیانی آنچ پر پکتی ہے ۔ جو " آناً فاَناً " آئے اور آنکھوں کو اندھا کرنے کی کوشش کرنے لگے ۔
وہ "محبت" نہیں مطلب پرستی ہو سکتی ہے۔ یاد رکھیے آپ دوسروں کی "خواہشات" پورا کرنے کے لیئے پیدا نہیں ہوئے ۔
تم مت کھولنا میری مــــــــــــاضی کی کتابوں کو📕📕
جو تھا وہ رہا نہیں ، جو ہوں کسی کو پتا نہیں💔🤐
M..🤐🤐
*مزاج کا تلخ انا پرست ضدی ہوں میں _____!!*
*المختصر تمہارے مطلب کا نہیں ہوں میں _____!!*
*D..
خوٹے سکے جو ابھی ابھی چلے ہیں بازار میں
وہ کمیاں نِکال رہے ہیں میرے کردار میں
آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیر
جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے
تو میں بھی خوش ہوں کوئی اس سے جا کے کہہ دینا
اگر وہ خوش ہے مجھے بے قرار کرتے ہوئے
*بغیر اُس کے اب______ آرام بھی نہیں آتا_____* !!❤
*وہ شخص جس کا مجھے نام بھی نہیں آتا* ____!!❤
آنکھوں سے کوئے یار کا منظر نہیں گیا
حالانکہ دس برس سے میں اس گھر نہیں گیا
اس نے مذاق میں کہا میں روٹھ جائوں گی
لیکن میرے وجود سے یہ ڈر نہیں گیا
سانسیں ادھار لے کر گزاری ہے زندگی
حیران وہ بھی تھی کہ میں کیوں مر نہیں گیا
راہ تکتے تکتے جب تھک گئیں آنکھیں میری
پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسو نکلے.
*میری قبر پہ ڈرامہ نہ رچایا جائے...*
*کوئی اتنا خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جائے...*
*D*
وہ جو محبوب کی یادوں میں جاگتے ہیں راتوں کو..😢🙄
ووہی بتا سکتے ہیں...🤔
کہ لائٹ کتنے بجے جاتی ہے اور کتنے بجے آتی ہے..!🙃😝😂😂✌🏻
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
مجھــــے اچھـــــا سـا لگــتــــــا ہے تیــــری آرزو کرنا .. 😍
خود اپــــــنے دل کی دھڑکـــن سے تیـــــری گفتـــــگو کرنا.❤

مُرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا.......!!!!
مُرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اُڑی......!!!!
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain