اپنے,,,, اصول,,,,کچھ,,,, اس,,,, طرح,,,,توڑے,,,, ہم,,,, نے💔
غلطیاں,,,, نا,,, تھی,,,, پھر,,,, بھی,,,, ہاتھ,,,, جوڑے,,,, ہم,,,, نے🙏
اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔
خود کو کسی کا عادی ہی نہ بنائیں۔۔ کہ آپکی خوشیاں۔۔ اسکی فرصتوں۔۔ اور موڈ۔۔ کی محتاج ہو کر رہ جائیں💔
💕
تنہا ھوں اس لیے بھی کہ چاھے گا کون یہ ۔۔۔۔
مجھ سا اداس شخص ہو اس کے نصیب میں!💔
سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب 💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖
یہ درد ہے ہمدم! اسی ظالم کی نشانی
دے مجھ کو دوا ایسی کہ آرام نہ آئے🔥
لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے!
بس کسی کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا- 💔🔥 D
یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔
شدت درد میں زرا بھی کمی نہ آئی غالب
درد درد ہی رھا الٹا بھی لکھا سیدھا بھی لکھا💔💔💔
اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے،💔
اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہے Allah Hafiz 😁😁😁😁 😭 👈👈
~ آپ آئے آپ کا شکریہ
ہم تو اب مر گئے معزرت
انتـــــــــظار کرنا لاکھ مـــــــــشکل سہی ۔۔۔
درد دیتا ہے اس کا کہـــــــــیں اور مصـــــــــروف رہنا۔۔۔