انتـــــــــظار کرنا لاکھ مـــــــــشکل سہی ۔۔۔
درد دیتا ہے اس کا کہـــــــــیں اور مصـــــــــروف رہنا۔۔۔
~سچ کو تمیز ہی نہيں___ بات کرنے کی😏🍁
~جھوٹ کو دیکھو ___کتنا میٹھا بولتا ھے🔥🎀
شاکر
رات گہری تھی ھم ڈر بھی سکتے تھے 💀
اور ھم جو کہتے تھے کر بھی سکتے تھے 👊
تم جو بچھڑے تو یہ بھی نہ سوچا !!!!😔
ھم تو پاگل تھے مر بھی سکتے تھے 💔
میں نے دل کے دروازے پر لکھا اندر آنا منع ہے❤
عشق مسکراتا ہوا بولا معاف کرنا میں اندھا ہوں❤
, ایک مدت کے بعد' مسکرائے 'تو خیال آیا"
💖🔥🥀🌹❤️
کبھی ہم' یوں بھی' اچھے'' لگتے ''تھے❣️❣️
تمہیں اپنا سمجھتے ھیں تبھی تو لڑتے ھیں جاناں
ورنہ غیروں سے جا کے پوچھ ہم کسی کے منہ بھی نھیں لگتے
وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..
کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد💔
💔جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں💔
میں تجھ سے کیسے کہوں__
D
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا --🖤🔥
ہم دسمبر کی سرد شاموں میں
جو یہ تنہا اداس بیٹھے ہیں
اب یہی سوچ کے تو جیتے ہیں
تیری خوشبو کے پاس بیٹھے ہیں
❣️
Jeeeny ki bat St yaad aya kis haal mai tum rehty hogy Jo keh sakty thy bs mujy kis ko ja kar kehty hogy .....ik dil hi bacha tha pass apny wo bhi hum haar ky ae hai ik tere honto ky sadqy sub khushya war ky ae hai
Wo konsa janwar hai ya konsi chez hai jis ka blood ..white hai ???🤔🤔🤔????
💕💖ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں
💕💖پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں❤️❤️
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں’’’”💔

_تم سے تمہارے بعد یہی واسطہ رہا_
*بچھڑے ہوؤں میں نام ترا ڈھونڈتا رہا*
*لکھ تو دیا کہ آج سے تم میرے نہیں*
_لیکن قسم سے ہاتھ میرا کانپتا رہا!_
"اگر مگر اور _______ کاش میں ہوں.🍀🌸
میں خود بھی اپنی تلاش میں ہوں"!❤✌
______
اٹھا کر پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی 💔
اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں 🔥

اے طبیب! اک بار تو کر دے "دوائے دردِ دل توبہ,اگلی بار توبہ ,سو بار توبہ ,ہم محبت نہ کریں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain