Damadam.pk
tanha55's posts | Damadam

tanha55's posts:

tanha55
 

👈اس سے پہلے کہ __ کوئی اور بنا لے تم کو اپنا 💞 M
👈تم میرے ہاتھوں میں بس جاؤ لکیروں کیطرح💞

tanha55
 

اب تو پتھر بھی ہوئے دل کو زمانہ گزرا
جب یہ شیشے کا مکاں تھا،تُو کہاں تھا

tanha55
 

ﺭﮨﺘﺎ ﮨـــــــــﮯ ﺩَﻡ ﺧﻔﺎ ﻣﺮﮮ ﺳﯿﻨـــــــﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﮔﮭَﮍﯼ
ﺭﻭﭨﮭﮯ ﮨﻮﺋــــــــﮯ ﮐﻮ ﮨﺎﺋﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﻣﻨﺎﺋــــــــــﮯ ﺩﻝ ۔۔!!

tanha55
 

"دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر💔

tanha55
 

میں ہوش میں تھا تو پھر اس پہ مر گیا کیسے
یہ زہر میرے لہو میں اتر گیا کیسے
کچھ اس کے دل میں لگاوٹ ضرور تھی ورنہ
وہ میرا ہاتھ دبا کر گزر گیا کیسے
ضرور اس کی توجہ کے رہبری ہو گی
نشے میں تھا تو میں اپنے ہی گھر گیا کیسے
جسے بھلائے کئی سال ہو گئے کامل
میں آج اس کی گلی سے گزر گیا کیسے

tanha55
 

جب تم کو لگے تم میرے ہو
پھر دیر نہ کرنا آنے میں✨😍 -

tanha55
 

بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....!!!!!
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!🔥🔥

tanha55
 

*دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم*
*افسوس کیجیئے کنارہ کیجیئے سبق لیجیئے 🔥*😭😭😭

tanha55
 

مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.

tanha55
 

گرامر کی ٹیچر:
تم ناچ رهے هو ،هم ناچ رهے هیں، سب ناچ رهے هیں.!!
بتاؤ یه کونسا زمانہ ہے؟؟
شاگرد: بے غیرتی کا😂😜😝😜😝😜😝😝😝😂😂😂😂🔫🔫🔫😻😹😸

tanha55
 

کچھ خبر نہیں کہ کب موت آجائے
!!!مرشد!!!
تم بھی ایک زخم دے دو کہیں تم رہ نہ جاوْ.

tanha55
 

وہ ﻭﺍﻗﻒ ہے ___ میری ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺳﮯ
D..and .M
وہ ﺭﻭ ﺩﯾﺘﯽ ہے ____ میں ہاﺭﺟﺎﺗﺎ ہوں🔥💝

tanha55
 

💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔

tanha55
 

اپنی موت تو ہم کئی بار مر چکے
اب جو موت آئی تو اضافی ہو گی

tanha55
 

لوٹ آؤ گے .... ؟"
اگر
میں بولوں
اداس ہوں میں ........!!!

tanha55
 

میں کس پہ چلاؤں میں کس کو بتاؤں
پریشان ہوں میں پریشاں بھی خود سے

tanha55
 

میری زندگی سے کھیلنا سب کی فطرت سی بن گئی ہے کاش میں کھلونا ہوتا،،کسی اک کا تو ہوتا

tanha55
 

کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کیلئے ،
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑا..!

tanha55
 

آج پھر بہت اداس ہوں میں😔
خیر چھوڑو یہ مسلہ تمہارا نہیں ہے💔💯

tanha55
 

وقت کے کتنے ہی رنگوں سے گزرنا ہے ابھی
زندگی ہے تو۔۔۔۔ کئی طرح سے مرنا ہے ابھی،،