سنا تھا کہ فرشتے جان لیتے ہیں
خیر چھوڑو ! اب انسان لیتے ہیں
عشق نے ایسی شناخت بخشی ہے
دُور سے لوگ اب پہچان لیتے ہیں
غریت ہے رقصاں ہماری بستی میں
بیچ کرجسم لوگ سامان لیتے ہیں
دین توبڑی انمول چیز ہے خدا کی
لوگ اسکا بھی اب دان لیتے ہیں
یوں آنکھوں نے لاکھوں میں چُنااُسے
ریت سے ہیرا جیسے چھان لیتے ہیں
اِس شہر منافق سے تنگ آگیا ہوں میں
آو کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں
بخشش جب ہے ترے اختیارمیں خدایا
پھر لوگ کیوں اتنے امتحان لیتے ہیں
ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﮨﻮ ﺟﻮ میرﯼ ﺧﺎﻣﺸﯽ ﺳﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍﺋﮯ..
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺗﻮ میرﮮ ﻟﮩﺠﮯ ﮐﺎ ﺩﮐﮫ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ__!!
*یہ جو ڈوبی ہے میری آنکھ اشکوں کے دریا میں*
*یہ تیرے معصوم چہرے پر بھروسے کی سزا ھے.*
اُس کی تُو سوچ ، دنیا میں جِس کا کوئی نہیں
تُو کس لئے اداس ہے ، تیرا تو میں بھی ہوں
❤️ #محبت نے _____ #دوستی 🤝 سے______ پوچھا
#میرے ہوتے____ ہوئے___ #تمہارا کیا__ کام__ ہے 😍🍂
🤝#دوستی نے ___ #جواب ____دیا??
میں___ ان___ #لبوں کی__ #مسکراہٹ __ہوں 😍🍂
جن___ کی____ #آنکھوں 👀میں______ تم___ #آنسو _________ #چھوڑ __جاتے___ ہو +═❁+❁═+
بہت قیمتی مشورہ دے رہا ہوں 😏😏
...
.
.
.
.
.
.
.
اگر کبھی تھکاوٹ کی وجہ سے جسم نا ہل رہا ہو 😔😔😔😔
.
.
.
.
.
.
تو بجلی کے سوئچ میں انگلیاں دے دینا انگ انگ ہل جائے گا 😂😂😂😂
. یقین تھا۔۔۔کہ ۔۔کوئی۔۔سانحہ گزرنا ھے۔۔🍁
وھم بھی نہ تھا۔۔کہ ۔۔تیرا ساتھ چھوٹ جاۓ گا۔۔💔
_""حياء اور شرم ان کا پردہ،، ان کی زينت ہے💖
ڈوپٹے کے بنا لڑکياں اچھی نہيں لگتیں_""
میری خواہش ہے کہ… میری سسکیوں کے شور سے تمہاری آنکھ کھلے اور جاگ کر تم مجھے کہیں نا پا سکو.......!!!D
"کسی کی مَعصوم ہَنسی کے پیچھے دَرد کو محسوس تو کرو" 😂😭
" سُنا ہے ہَنس ہَنس کے لوگ خود کو سَزا دِیتے ہیں' 😂😭👈
دیوار جانتا تھا جسے میں، وہ دھول تھی
اب مجھ کو اعتماد کی دعوت نہ دے کوئی
کبھی کبھی تو میری خود سے بھی نہیں بنتی 💔
کبھی کبھی تو مجھے "میں" بھی زہر لگتا ہوں 🔥
Aslamoallikum good morning
مجھــــے اچھـــــا سـا لگــتــــــا ہے تیــــری آرزو کرنا .. 😍
خود اپــــــنے دل کی دھڑکـــن سے تیـــــری گفتـــــگو کرنا.❤
مجھــــے اچھـــــا سـا لگــتــــــا ہے تیــــری آرزو کرنا .. 😍
خود اپــــــنے دل کی دھڑکـــن سے تیـــــری گفتـــــگو کرنا.❤
بچوں کی طرح چاہئے مجھے ڈانٹ لے کوئی🙂
لیکن شرط ہے میرے غم بانٹ لے کوئی😭😭🚶🏻
______ツ🔥😭
Khuda hafiz
لوگوں سے کیا شکایت_🔥
مرشد_💔
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔💔
دنیا کا سب سے مشکل کام اس بندے کو اگنور کرنا
جس سے بات کرنے کے لئے آپ مر رہے ہوں 💔😭😭😭😭💯 miss u jaaan
*آج دل نہیں کچھ کہنے کو ....*
*ایسا کیجۓ سمجھ لیجیۓ....*
Ye ishq ek juaa hai btaoo kehlogy samjlo daoo py sub kuch lagana parhta hai...........
Har admi sy tabyt to mil nhi sakti mar ye hath to fir bhi Milana parhta hai
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain