Damadam.pk
tanha55's posts | Damadam

tanha55's posts:

tanha55
 

تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر
اور پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو

tanha55
 

نہیں یار قصور زمانے دا
اساں خود نوں آپ تباہ کیتا۔۔۔

tanha55
 

آنکھیں خالی رکھ لیں گے ہم
سارے خواب جلا ڈالیں گے

tanha55
 

تم روٹھتے ہو ہم مناتے ہیں
ہم جو روٹھے تو پھچتاؤ گے

tanha55
 

ہمارے ہاتھوں میں دس انگلیاں نہیں آٹھ ہوتی ہیں جبکہ دو تو انگھوٹے ہوتے ہیں۔
ذاتی تحقیق
تالیاں بجا کر شرمندہ نہ کریں

tanha55
 

کسی ایکسرے میں نہیں آتے
جو زخم اپنوں نے دیے ہوتے ہیں

tanha55
 

بہت ناز تھا مجھے اپنے چاہنے والوں پر
میں عزیز سب کو تھا مگر ضرورتوں کے لیے

tanha55
 

*ہاں مکمل ٹوٹ گئے ہیں ہم..!!
*سکون کی سانس لو اب

tanha55
 

جب تھا تو بہت پُختہ تھا اِک شخص سے رشتہ
ٹُوٹا ہے تو اب ٹُکڑے سنبھالے نہیں جاتے

tanha55
 

زبردستی کی نزدیکیوں سے
سکون کی دوریاں بہت بہتر ہیں

tanha55
 

Samj samj ky samj ko samjo .samj ko samjna bhi ek samj hai samj samj ky jo na samjy meri samj mai wo nazar mai wo na samj hai ........goood morning

tanha55
 

چلو تم کہتے ہو تو چلے جاتے ہیں اس دنیا سے صاحب
ویسے بھی تمھیں ناراض دیکھ کر ہمیں جینا اچھا نہیں لگتا

tanha55
 

میں لکھتا ہوں وہ پڑھتے ہیں
بس اتنا سا تعلق ہے اب _

tanha55
 

میں نے یادیں اٹھا کر دیکھی ہیں
پہلے تم میرے ہوا کرتے تھے .......

tanha55
 

غم نہیں کرتا ہوں اب چھوڑ جانے والوں کا
توڑ کر تعلق میں، در کھلے بھی رکھتا ہوں

tanha55
 

گڑگڑا کے رونا چاہتا ہوں کسی کے گلے لگ کے
Khuda Hafiz
اور کہنا چاہتا ہوں کہ بہت تھک گیا ہوں می

tanha55
 

کچھ لوگ😁😁
دل توڑ کر بولتے ہیں 😂😂😘
میرا وہ مطلب نہیں تھا 🙉🙉😂😂

tanha55
 

دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے...
Diya sirf apky liye
ہم ٹوٹی ہوئی چیز کا تحفہ نہیں دیتے

tanha55
 

مزاج آچھــا ہے آج ہمــــــارا
کوئـی شکـــــوہ ہو تو آ جاؤ

tanha55
 

: خاموشی بہت کچھ کہتی ہے
کان لگا کر نہیں
دل لگا کر سنیں..
🤫🤭