Damadam.pk
tanha55's posts | Damadam

tanha55's posts:

tanha55
 

دُکھ اس بات کا نہیں کہ ہماری قوم خراب ریموٹ کو چپیڑیں مارتی ہے
بلکہ حیرت ہے کہ چپیڑیں کھانے سے ریموٹ ٹھیک ہو جاتا ہے

tanha55
 

😇😇😇
جب کوئی اچانک سے اچھی باتے کرنے لگ جائے
سمجھ لو وہ کہی سے لتر کھاکے آیا ہے۔😂😂😂😂😅😅

tanha55
 

بھولا ﮨﻮﺍ بھی ہوں، بھٹکا ہوا بھی ہوں،
ہو سانس آخری میری، اٹکا ہوا بھی ہوں🥀

tanha55
 

یہاں جنازوں میں بھیڑ ہے
بس برے وقت کا کوئی ساتھی نہیں

tanha55
 

لاکھوں کی گنتی ___ مجھے نہیں آتی...!!
پر ایک دل کی بات ____ تم سے کہوں...!! ❤❤
پانی کا ہر قطرہ __ اگر دعا بن جائے تو...!!
تحفے میں تمہیں سات سمندر دے دوں...!! ❤❤

tanha55
 

اَساں اُجڑے لوک مقدراں دے💔
ویران نصیب دا حال نہ پُچھ💔
تُوں شاکر_____آپ سیانا ایں💔
ساڈا چہرہ پڑھ ، حالات نہ پُچھ💔

tanha55
 

تم مجھے اتنا مت چاہو
میں شاید مر جاؤں گا

tanha55
 

چـــــــــھوڑ کر نہـــــــــیں
توڑ کر گیا ہے

tanha55
 

روٹھے اگر ہم تجھ سے تو اس انداز سے روٹھیں گے⁦❣⁩
تیرے شہر کی مٹی بھی ہمارے وجود کو ترسے گی⁦❣⁩

tanha55
 

💔آگر تم موت بھی بن جائو تو ہم💔
💔تم سے ملنے کی دعا کریں گے

tanha55
 

عزت نفس بہت قیمتی شے ہے
کوئی ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیا کریں

tanha55
 

میرے اندر ایک قبرستان بنا ہے
تم لوگ پاس سے گزرو تو مجھ پے فاتحہ پڑھتے جانا

tanha55
 

روز اک تکلیف_____روز اک غم __!!!
نہ جانے کب ھوگا اعلان___انتقال کر گۓ ھم _

tanha55
 

مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.

tanha55
 

پلکوں کی حد کو توڑ کر دامن پر آگرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک اشک میرے صبر کی توہین کر گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

tanha55
 

Dost ko jab khushi Mily to uski khushi mai khush hona chaie isliye aj mai bht khush hu ..usy mujy chor ky jo khushi mili to udasii kasi ..ab usy khush bhi na dekho to dosti kasi ...t.c

tanha55
 

مانا کہ اس سے بہتر اور بہت ہیں
پر ہائے مرشد وہ ایک شخص! 💔🥀
*#___Miss u _____#@

tanha55
 

دلوں ﻣﯿﮟ ﺑﻐﺾ ، ﻧﻔﺮﺕ ، ﺣﺴﺪ ، ﺭﮐﮭ کہ
لوگ دعاؤں میں اثر تلاش کرتے ہیں

tanha55
 

اتنا خاموش بھی رہا ہوں میں
مجھ کو دیوار___بولتے تھے لوگ💔😭

tanha55
 

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے
DOST
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں’’’”