Damadam.pk
tanha55's posts | Damadam

tanha55's posts:

tanha55
 

: *میری زندگی میں کوئی خاص نہیں آتا.. 💔*
*وہ کیا ہے کہ میں کسی کو راس نہیں آتا🔥*

tanha55
 

خود غرض بنا دیتی ہے شدت کی طلب بھی
پیاسے کو کوئی دوسرا پیاسہ نہیں لگتا۔

tanha55
 

شفاء دیتا تھا جس کا "مرہمی" لہجہ مجھے_____🔥
وہ شخص مجھے "بیمار" کر کے چھوڑ گیا____!!

tanha55
 

😓برسوں بعد اس نے پوچھا کیا کرتے ہو🥀
میں نے کہا تمہارا لوٹ کر آنے کا انتظار💔

tanha55
 

زمانے وفادار نہیں تو کیا ہوا اے دل💔
کبهی اپنے بهی تو دهوکا دیا کرتے ہیں

tanha55
 

جلا دیا خود کو یار کی محبت میں موم کی طرح۔۔۔✌️
اگر پھر بھی کوئی بے وفا کہے ____تو اس کی وفا کو سلام۔۔۔🥀

tanha55
 

یعنی کیا کچھ بھُلا دیا ہم نے
اب تو ہم خود سے ڈرتے رہتے ہیں

tanha55
 

آنکھوں سے ختم کیجئیے پچھلے سبھی حساب
دل کو نہ چھیڑئیے کہ وہ مشکل سے جڑا ہے!

tanha55
 

*", ناراض ہمیشہ خُشیاں ہی ہوتی ہیں ,"*🖤
*غموں کے کبھی اتنے نکھرے نہیں ہوتے.۔!*

tanha55
 

Good morning ..khuda Hafiz hamesha ky liye

tanha55
 

کوزہ گر میں ترے کس خواب کا چہرہ ہو جاؤں
صرف اک جسم کی مہلت ہے میں کیا کیا ہو جاؤں
مجھ کو میرے ہی اندھیرے نے چھپا رکھا ہے
جو تری ذات میں آ جاؤں ستارہ ہو جاؤں
سوچتے سب ہیں کہانی تو مکمل ہو جائے
چاہتا کوئی نہیں ہے کہ میں اس کا ہو جاؤں
چار دن قید میں رہ کر یہ تمنا بھی گئی
پہلے لگتا تھا کہ اے کاش پرندہ ہو جاؤں
میں تو بس ایک تصور ہوں وہی رہنے دے
ایسے بھی سوچ نہ مجھ کو کہ میں چہرہ ہو جاؤں
سب کی آنکھوں میں کھٹکتی ہے ہماری قربت
شہر کا شہر لگا ہے کہ اکیلا ہو جاؤں
عشق میں سارا کمال اصل میں فرقت کا ہے
جو بھی ہو جائے جدا مجھ سے میں اس کا ہو جاؤں.

tanha55
 

ہزار لوگوں میں -- اپنی طرف اشارہ ہوا
پر اس منافع سے نقصان جو ہمارا ہوا۔۔؟
ہمیں حیات ملی ہے کسی پہ بیتی ہوئی!
ہمیں شکار ملا ہے -- کسی کا مارا ہوا ۔۔!!

tanha55
 

تُمہاری مرضی ہے لِیکن یہ بات ٹِھیک نہیں
تمہارے ہُوتے ہوئے بھی تُمہی کو تَرسا ہوں

tanha55
 

ﻗﺼﮧ ﺍﺑﮭﯽ ﺣﺠﺎﺏ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮍﮬﺎ
ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ، ﻭﮦ ﺟﻨﺎﺏ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮍﮬﺎ❤
ﺭﺧﺴﺎﺭ ﮐﺎ ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺗﻮ ﺧﻮﺏ ﮨﯿﮟ
ﺩﯾﺪﺍﺭ ﺍﺑﮭﯽ ﻧﻘﺎﺏ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮍﮬﺎ🔥

tanha55
 

محبتوں میں یہ بیقراری نہیں چلے گی
ہمارےدل پر کبھی تمھاری نہیں چلے گی
یہ پیڑ منّت کی ڈوریوں سے لدا ہوا ہے
چلا کےدیکھوتم اس پہ آری نہیں چلےگی

tanha55
 

میری اوقات کہاں تم سے ھم کلام ھونا !!!!
تیرے لہجے سے بھی امیری کی مھک آتی ھے

tanha55
 

اب ان کے دل پر لگ جاتی ہیں باتیں ہماری😥
🍃جو کہتی تھی تم کچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے⚘ ..!!
💞K🌼

tanha55
 

یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.
.اے دوســـــــــــــت
.
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔💔💔💔💔؟

tanha55
 

🌹🌹ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے 🌹🌹
ذکر ہر بات میں تیرا ہے مگر نام چھپا رکھا ہے🌹🌹🌹

tanha55
 

میری تحقیق کے مطابق 😀
سب سے زیادہ شرم تب آتی ہے🙊🙈
جب ڈاکٹر کہتا ہے یہ ٹیکا بازو پے نہیں لگے گا ۔۔۔۔۔