پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ہے وہ مجھ ســـــــــے۔۔۔۔۔❣
خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ہے تو بات نہـــــــــیں کرتا۔۔۔۔۔❣
ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے...
❣M❣
ایسی محبت کرتے ہیں تم سے...
آج اس قدر اذیت ہے
جیسے دنیا کا ہر درد میرے پاس ہو 🔥
"دوست کہتے ہیں بھول جاؤ اُسے.🍀🌸
کتنا آسان ہے _____ مشورہ دینا"!❤✌
_______💕💯
محبت اتنی بری بھی نہیں جتنا میں نے سنا تھا
درد محبت نہیں دیتی محبت کرنے والے دیتے ہیں
زندگی اتنی دکھی نہیں کے مر جانے کو جی چاہے......🍂❣
بس کچھ لمحے اتنے دکھ دیتے ہیں کے جینے کو دل نہیں کرتا.......❣🍂
وہ کسی طاق پہ رکھی ہوئی مہنگی گڑیا
میں اسے دور سـے تکتا ہوا مفلس کوئی ..♥️
ﺻﻠﯿﺐِ هجر ﺳﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ .... ﺍُﺗﺎﺭﺗﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ.
ﺍُﺳﮯ ﻃﻠﺐ ﺑﮭﯽ ﮬﮯ ﻣﯿﺮﯼ ، ﭘُﮑﺎﺭﺗﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ 💔
آج کل روتے ہوئے بچے کو موبائل ایسے تھما دیا جاتا ہے...😏
جسے ایمرجنسی وارڈ میں مریض کو آکسیجن کی ضرورت ہو...😕😂🔥
💫سیکھ جاو وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا۔۔۔!!!!❤❤
💫کہیں کوئی تھک نہ جائے تمھیں احساس دلاتے دلاتے۔۔۔۔!!!!! ❤❤
اِک روز تُو سُنے گا ، تیرے ہی شہر میں
💔💔
تُو جِس سے بَدگُمان تھا ، وہ دیوانہ مرگیا !
وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں،
اسکا تعلق طبیعت تربیت اور نیت سے ہے💯🔥
تجھ کو چاھنے کی وجہ کچھ بھی نھیں.♥
عشق کی فطرت ھے بے وجہ ھونا ...♥