Damadam.pk
tanha55's posts | Damadam

tanha55's posts:

tanha55
 

⚘💕💕♡ تم تنہا رہنے کا________ سوچنا بھی مت ♡ 💕💕⚘
⚘💕💕♡تمھارا وقت ہوں_____ساتھ ساتھ چلوں گا ♡💕💕⚘

tanha55
 

آخری خواہش پوچھتے ہو تو سنو جاناں..!!
*میرا جنازہ گزرے" تم تالیاں بجانا..!!

tanha55
 

*کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں*
=
=
*اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں..*.💔

tanha55
 

دل بہلانے کے لے لوگ گفتگوں کرتے یے ہم سے 💘💘
مالوم تو مجہے بہی ہے کہ ہم کسی کو اچہے نہی لگتے 💔💔

tanha55
 

.1 good morning

tanha55
 

کبھی کبھی تو میری خود سے بھی نہیں بنتی 💔
کبھی کبھی تو مجھے "میں" بھی زہر لگتا ہوں 🔥

tanha55
 

!!...کچھ شامیں زندگی کی ایسی بھی ہوتی ہیں
جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب جاتے ہیں.

tanha55
 

ایسا اٹھا ہے ترے بعد تعلق سے یقیں
اب تو میں چھت سے پرندے بھی اڑا دیتا ہوں

tanha55
 

زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے

tanha55
 

سیکھا جو زمانے کا طرز کلام میں نے
زمانہ ہی چلا اٹھا کتنے بد زبان ہو تم

tanha55
 

وہ رستے ترک کرتا ھوں وہ منزل چھوڑ دیتا ھوں ۔۔۔۔۔۔
جہاں عزت نہیں ملتی وہ محفل چھوڑ دیتا ھوں ۔۔۔۔

tanha55
 

جب روح میں اتر جاتا ہے بے پناہ عشق کا سمندر
لوگ زندہ تو رہتے ہیں مگر کسی اور کے اندر

tanha55
 

.q2 Good morning g

tanha55
 

انسان کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ 🔥
وہ سب سے پہلے انسان کے آگے روتا ہے 💔💯

tanha55
 

#_شکایتوں کی بھی #_عزت ہوتی ہے.....
یہ ہر #_کسی سے نہیں کی #_جاتی.....

tanha55
 

*پتہ ہے لوگ اُداس کیوں ہوتے ہیں...؟*
*کیونکہ رِشتے ٹُوٹ کر بِکھر جاتے ہیں لیکن لوگ جُھک کر اُٹھانا گوارا نہیں کرتے...!*

tanha55
 

Good morning

tanha55
 

*تیرے پیار میں ھوش گنوا بیٹھا ھوں..*
*چائے☕بناتے ھوئے ہاتھ جلا بیٹھا ھوں..*

tanha55
 

ایسے ماحول میں دوا کیا ہے دعا کیا ہے ؟
جہاں قاتل ہی خود پوچھے کہ ہوا کیا ہے ؟

tanha55
 

کسی شام مجهے بهی یاد کر لیا کرو
................یارو .................
میں دوست پرانا ہی سہی مگر ..
ابهی زندہ تو ہوں. 💔💔