Damadam.pk
tanha55's posts | Damadam

tanha55's posts:

tanha55
 

قبول جرم کرتے ہیں صاحب تیرے قدموں میں گر کر
سزاۓ موت ہے منظور پر صاحب تیری جداٸی نہیں

tanha55
 

ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ
گفتگو ہو یا نہ ہو، تیری یاد ضرور آتی ہے.

tanha55
 

وہ میرے بخت کی تحریر کیوں نہیں بنتا
وہ میرا خواب ہے تعبیر کیوں نہیں بنتا

tanha55
 

وہ میرے بخت کی تحریر کیوں نہیں بنتا
وہ میرا خواب ہے تعبیر کیوں نہیں بنتا

tanha55
 

وہ جو خواب تھے، مِرے ذِہن میں، نہ میں کہ سَکا، نہ میں لِکھ سَکا...
کہ زباں مِلی، تو کَٹی ہُوئی، کہ قَلَم مِلا، تو بکا ہُوا...

tanha55
 

🌹 اداس دل ہے مگر ہر کسی سے ہنس کے ملتے ہیں🌹
🌹یہی ایک فن سیکھا ہے بہت کچھ کھونے کے بعد🌹

tanha55
 

ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے. !!
وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔

tanha55
 

اچھی صورت کو سنوارنے کی ضرورت کیا ہے۔
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے ۔🖤❤💔

tanha55
 

چیخیں بھی یہاں غور سے ،،،،،، سنتا نہیں کوئی،،،،
کن لوگوں میں تم ،،،،،،،،،،،، شعر سُنانے نکل آئے .....؟

tanha55
 

*میرے دو لفظوں پر واہ واہ ملتی ہے*
*میں کہانی سناو تو جشن ہو گا*
*#____جون ایلیاء🖤*

tanha55
 

*💔لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا💔*
*💔انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی💔*

tanha55
 

اُجڑی آنکھوں کو رائیگاں نہ سمجھ ....
اِن میں خوابوں کے شہر ہوتے ہیں ....❤️❤️

tanha55
 

کبھی صحرا تیرا لہجہ،
کبھی بارش تیری باتیں۔۔
کبھی ٹھنڈا تیرا لہجہ ،
کبھی آتش تیری باتیں۔!❤🔥

tanha55
 

"جب واسطے اور رابطے اللہ سے جوڑے جائیں تو پھر دل نہیں ٹوٹا کرتے"!🌸❤
_______💕💯

tanha55
 

*صَدمے نہ دَیجئیے مُجھے رنج و مَلال کے*
*دِل دَے چُکا ھُوں آپکو نازوں سے پَال کے*

tanha55
 

👌یاد آئے گئی ہر روز مگر تجھے آواز نہ دونگا...
✌ لکھوں گا تیری ہر غزل مگر تیرا نام نہ لونگا!!!!✌

tanha55
 

قید میں گزرے گی جو عمر بڑے کام کی تھی
پر میں کیا کرتا کہ زنجیر تیرے نام کی تھی
(پروین شاکر)

tanha55
 

تیری سادگی تیری عاجزی تیری ہر ادا کمال ہے
مجھے فخر ہے مجھے ناز ہے میرا یار بے مثال ہے
For u.

tanha55
 

کوئی آپکو نہ سمجھے تو مایوس مت ہونا
کیونکہ اچھی کتابیں اور اچھے انسان۔۔۔۔ ❤️
ہر کسی کے سمجھ میں نہیں آتے۔۔۔۔

tanha55
 

سو گئے سب دنیا والے 🍂
آؤ آداس لوگو ! محفل لگاتے ہیں🔥💔