Damadam.pk
tanha55's posts | Damadam

tanha55's posts:

tanha55
 

مرشد میں اب جینے کے بلکل بھی قابل نہیں😥
مرشد مجھے اب اپنے رب کے پاس جان ھے😭

tanha55
 

عمر تو ساری کٹی عشق بتاں میں مومنؔ
آخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہوں گے

tanha55
 

وہ جسے آپ سمجھ نہیں سکتے ۔۔🤗
اس سے آگے کی داستان ہوں میں ۔۔👉😐

tanha55
 

💔آگر تم موت بھی بن جائو تو ہم💔
💔تم سے ملنے کی دعا کریں گے💔

tanha55
 

تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب..
ہمیں آواز دینا اکثر ہم بھی اکیلے رہتے ہیں💔💔💔

tanha55
 

وہی حسرتیں وہی رنجیشیں نہ درد دل میں کمی ہوئی
عجب سی ھے میری ذندگی نہ گزر سکی نہ ختم ہوئی

tanha55
 

میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔

tanha55
 

Khuda hafiz

tanha55
 

پھولوں کی نمائش میں اگر وہ بھی ہوا تو🤐
اک بار گلابوں کو بڑی آگ لگے گی❤️

tanha55
 

مرشد!
میرا واحد اثاثہ ہے وہ
کسی اور کے پاس دیکھوں گا تو مر جاؤں گا ❤
اور میں مر گئے ہو💔

tanha55
 

*بنا مطلب کے بات کرے مجھ سے*
*ایسے اک شخص کی تلاش میں ہوں🍁*
𝕭𝖗𝖔𝖐𝖊𝖓🔥💔

tanha55
 

حاصل کر لینا، گنوا دینا، یہ دُکھ الگ ہیں، لیکن جو کل تک آپکا تھا آج اُسے کسی اور کا ہوتے ہوئے دیکھنا
حوصلے ٹُوٹ جاتے ہیں. 😭🥀
𝕭𝖗𝖔𝖐𝖊𝖓🔥💔

tanha55
 

سب سے مشکل ہے اذیت یہ گوارا کرنا
دل سے اترے ہوئے لوگوں میں گزارا کرنا

tanha55
 

دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے
اگر ہم مر گئے تو آپ کا شکریہ۔۔۔💔
🔥

tanha55
 

*تھوڑی آگ🔥 ملے گی جناب*
*معاشرے کے اصولوں کو لگانی ھے*😏💔

tanha55
 

معذرت خواہ ہوں تجھ سے اے دل
وہ نہیں سن رہے تو میں کیا کروں.........🔥🔥🔥

tanha55
 

ایک شخص پاس رہ کر بھی سمجھا نہی مجھے
اس بات کا افسوس ہے شکوہ نہیں مجھے

tanha55
 

ایک شخص پاس رہ کر بھی سمجھا نہی مجھے
اس بات کا افسوس ہے شکوہ نہیں مجھے

tanha55
 

اسکی خوشبو کہيں نہيں ملتی,,,
پھول سارے خريد کر ديکھے...... 🔥 💔

tanha55
 

مت بھاگو ان کے پیچھے 💔🔥
جن کو تمہاری پرواہ نہیں 💯