Damadam.pk
tanha55's posts | Damadam

tanha55's posts:

tanha55
 

چھوڑ کر جارہے ہو ,آخری بات سنتے جاؤ
..
سیدھے بھاڑ میں جانا ,دائیں بائیں نہ مڑنا😂😂

tanha55
 

اعتماد کے نام پرروح کی دھجیاں اڑانے والا شخص
بے شک کسی جانور سے کم نہیں 💔🔥

tanha55
 

دوا بھی چل رہی ہے مرض بھی بڑھ رہا ہے😥
جانے کون میرے مرنے کی دعا کر رہا ہے💔
__________

tanha55
 

آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا
وقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا

tanha55
 

مجھے اپنے مرنے کا غم نہیں لیکن
ہائے !میں تجھ سے بچھڑجاؤں گا۔🥀

tanha55
 

مجھے اپنے مرنے کا غم نہیں لیکن
ہائے !میں تجھ سے بچھڑجاؤں گا۔🥀

tanha55
 

ہم بنے تھے تباہ ہونے کو ؟
اس کا ملنا تو اک بہانہ تھ

tanha55
 

چھوڑ دیجئے عالمِ غم کو میرے۔۔۔!!!
آپ دغا دیجئے اپنا کام کیجئے۔۔۔!!!
🖤

tanha55
 

کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کے لیے
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑا 😥⁦
#

tanha55
 

یہ خوابــــــ پہلـے نہیں تھا کسـی کا دیکھا ھوا
میں پہــــلا شـــخص اُداسـی کا نام لیـــوا ھوا
یہ پہلـی بار کوئـی جنگـــــ راس آئـی مجھـے
میں تجھ تکــــ آ گیا دشـمن شــــمار ھوتا ھوا

tanha55
 

میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمہے یاد رکھتا ہوں
صاحب
میں باتیں بھول بھی جاؤں لہجے یاد رکھتا ہوں

tanha55
 

دل کو پانی میں رکھ دیا میں نے
آگ جیسی تھیں خواہشیں اس کی
🙏*انمـــͫــͣــͥـــول*🙏

tanha55
 

پھول چڑھانے والے آنا چھوڑ گئے
😢😢
رفتہ رفتہ قبر کا کتبہ بھی ٹوٹ گیا...!!!
💔💔💔💔
*جون_ایلیاء🔥*

tanha55
 

*تیری یاد جب آتی ہے تو اسے روکتے نہیں ہم👿☠️*
*کیونکہ جو بغیر دستک کے آتے ہیں اپنے ہی ہوتے ہیں🎭🔥*

tanha55
 

*بہت جلدی سیکھ لیتا ہو زندگی کا سبق👿☠️*
*غریب کا بچہ ہوں ہر بات پے ضد نہیں کرتا🎭🔥*

tanha55
 

*نفرت کرتے هو نہ مجھ سے ------- تو اس قدر کرنا...!!!👿☠️*
*کہ میں دنیا سے جاؤں اور تیری زبان پر لفظ شکر هوں...!!🎭🔥*

tanha55
 

*مر جاوں تو لکھ دینا میری سنگ لحد پر👿☠️*
*موت اچهی تهی،مگر جدائی یار سے توبہ توبہ🎭🔥*

tanha55
 

ناراضگی ہے کوئی دل میں تو کهل کر گلہ کرو.!⁦☺⁩
میں ایسا شخص ہوں کہ پھر بھی ہنس کر ملوں گا..💓
#______;-)❤😀😀😀😀👏👏👏👏👏

tanha55
 

یہ جو ❣ہم_تم پرجان_____دیتے ھیں
عــــــــــــــــشق ھے❣جس کو ہم❣مان دیتےھیں
❣ایک_لاؤ تو کوئی_______ ❣ہم_جیسا
❣ہم_تم کو ❣سارا_جہاں____ دیتے ھیں

tanha55
 

❤بلاؤ آج سب عاشقوں کو غموں کی محفل لگاتے ھیں...
تم غالب کی کتابیں اٹھاہ لاؤ ہم دل کا حال سناتے ھے..❤❤