Damadam.pk
tanha55's posts | Damadam

tanha55's posts:

tanha55
 

یہ غم دے کے دلاسے کیسے😌
یہ تسلی کیسی یہ تماشے کیسے🍁

tanha55
 

Allah Hafiz ..khuda Hafiz .byeee .chalta hu

tanha55
 

یوں تو ہر شخص بڑے احترام سے ملا.
مگر جو بھی ملا وہ اپنے کام سے ملا 🍂

tanha55
 

کس کو نیند آتی ہے مگر
خوابوں سے نفرت ہے ...
کس کو خواب پیارے ہیں مگر
وہ سو نہیں سکتا ...

tanha55
 

کوشش بہت کی رازِ محبت بیاں نا ہو
ممکن کہاں ہے آگ لگے اور دھواں نا ہو...

tanha55
 

💔جانےکون سے دربار کا دیا سمجھ بیٹھے ہیں ہمیں لوگ
جس کا دل چاہتاہے جلا کے چلا جاتا ہے

tanha55
 

ﮐﯿﺴﺎ ﻣﻨﻈﺮ ﮨﻮ ﮔﺎ ﻭﮦ
ﺟﺐ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﺳﻦ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺋﮯ
ﮔﺎ
*ﺍِﻧًّﺎﻟﻠﻪ ﻭَﺍِﻧَّﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ*💔

tanha55
 

زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا اے۔دل💔👉
دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔👉

tanha55
 

کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی
کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا
💔💔💔

tanha55
 

تم مجھے یاد کرنا بھول گۓ تو کیا ھوا !!!!!!
"اے دوست"
لوگ تو ہاتھوں سے دفن کرکے بھول جاتے ہیں کہ قبر کون سی تھی۔#💔
👈🏻💔💔💔💔💔یہ میرا دل ہے

tanha55
 

💔ﺍٌﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺳﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ۔۔۔💔
💔ﮨﻢ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﭘﮧ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔۔۔۔💔

tanha55
 

یہ سمجھ لو مرگیا ہوں میں 🍁
پھر جو محسوس ہو بتاؤ مجھے 🌸

tanha55
 

😥کبھی کسی کو اپنی انا کے چکر میں اتنا ذلیل مت کرو
💔
ہو سکتا اس نے اپنی زندگی میں پہلے ہی بہت کچھ کھویا ہو😥

tanha55
 

اُداس ہونٹوں پہ، مسکراہٹ کے،پھول آہیں تو جان لینا
کہ دل کے اندر کچھ اُداسی، بہت اُداسی میں ڈھل رہی ہے

tanha55
 

*کالا رنگ سرکار کچھ یوں بھی پسند ہے*
*ایک تو اس کے دل کا ہے دوسرا اس کے تِل کا ہے*

اپنا بنا کہ پھر کچھ دنوں میں بیگانہ بنا دیا.
بھر گیا دل اور مجبوری کا بہانہ بنا دیا...
t  : اپنا بنا کہ پھر کچھ دنوں میں بیگانہ بنا دیا. بھر گیا دل اور مجبوری کا بہانہ - 
tanha55
 

Follow 2 follow

tanha55
 

تجھ سے نہیں تیرے وقت سے ناراض ہوں🔥
جو کبھی بھی تجھے میرے لیے نہیں ملتا🔥

tanha55
 

ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﺎ ____ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ
ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺏ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ...!!💔🔥

tanha55
 

مجھے سکھا دے کوئی لہجوں کا ہنر..
مجھ سے متاثر نہیں ہوتے یہ دنیا والے!! 💔