ہنسنا آتا ہے مجھے ___ مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی.....!!!!
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی.....!!!!!
ہم چھوڑ دیں گے تم سے یوں بات چیت کرنا
تم پوچھتے پھرو گے....... اپنا قصور ہم سے
لوگ پوچھتے ہیں, تم کچھ بدل سے گئے ہو,,,
بتاو ٹُوٹے ہوئے پتے اَب رنگ بھی نہ بدلیں..... 🔥 💔

وہ تو یکتا ھے مگر عالمِ تنہائی میں،،،!
مَیں نے گھبرا کے کئی نام پکارے اُس کے,,,,!
کہتے ہیں درد ہجر سے کیوں مر گئے نہ تم,,,!
لو اور سنئیے یہ بھی ہمارا قصور تھا,,,,!
دل سے نکال دیجئے احساس آرزو,,,!
مر جایئے پر کسی کی تمنا نہ کیجئے,,,,!
وہ مجھے یاد تو کرتا ہے مگر یوں جیسے
گھر کا دروازہ کسی رات کھلا رہ جائے
ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!
کچھ اس طرح ہمیں جکڑا ہوا محبت نے
کہ جیسے مجرموں کو ہتھکڑی لگاتے ہیں
جناب ان کے تعارف میں اتنا کہنا ہے
کلائی میں بڑی عمدہ گھڑی لگاتے ہیں
کیا بتاؤں اس کے ساتھ وقت گزارا بہت ہے____
میرے دل کا قاتل ہی سہی پر پیارا بہت ہے____
میں جانتا ہوں کہ آج ہے اور کل نہیں ہے
سو یہ محبت مِری اُداسی کا حل نہیں ہے
کہا نہیں تھا تری کمی مار دے گی مجھ کو
کہا تو تھا کوئی تیرا نعم البدل نہیں ہے
💔کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آ نسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا۔💔
بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ھے💔
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ھے
_______♥♥_____
بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ھے💔
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ھے
_______♥♥_____
حُسن خدا نے دیا تھا عاشق ہم ہو گے 💗💗💗
وہ نصیب کسی اور کے تھے برباد ہم ہو گے💘
اگر تم بھی چھوڑ گئے تو دوستی پھر نہ کریں گے کسی سے "l 💔
"JaNi!
تھوڑی سی ھی تو عمر ہے کس کس کو آزماتے پھریں گے �
*★᭄ꦿ᭄ꦿکسی نے مســـــــکرانا چرا لیا۔۔۔࿐ཽ༵*
*◦•●◉✿اُلـــــــــــــــفت بــــــے وفـــــــــــــــــا✿◉●•◦*
میری زندگی سے کھیلنا سب کی فطرت سی بن گئی ہے
کاش میں کھلونا بن کر بکتا ۔۔۔تو کسی ایک کا ہو تا
*★᭄ꦿ᭄ꦿکسی نے مســـــــکرانا چرا لیا۔۔۔࿐ཽ༵*
*◦•●◉✿اُلـــــــــــــــفت بــــــے وفـــــــــــــــــا✿◉●•◦*
#مقرر کیوں کریں معیاد اس کی....؟
کوئی مجبوریِ اوقات ھے کیا....؟
منائیں کیوں بھلا یومِ محبت....؟
محبت ایک دن کی بات ھے کیا....؟
#💔💔💔💕💔💖💘💘🔥🔥
#مقرر کیوں کریں معیاد اس کی....؟
کوئی مجبوریِ اوقات ھے کیا....؟
منائیں کیوں بھلا یومِ محبت....؟
محبت ایک دن کی بات ھے کیا....؟
💔💔💔💔💓💓💖💕💕🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain