بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔
بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔
*لفظِ وفا _________ سُنا تو تھا ,*
=
=
*بہت ڈھونڈھا , ملا ہی نہیں ,*
چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے.......💔!!
ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں.....💔!!
یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے
لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں
سہنا تمہیں ہی پڑے گا درد جدائی کا____!!
میرا کیا ہے___، میں تو مر جاؤں گا____!!
کیا کروں؟ کچھ نہ کچھ بتا مرشد👉
وہ اک شخص نہیں مجھ کو بھولتا مرشد💔
!!۔۔۔۔خاک ہو جاتا ہے انسان۔۔۔۔!
!!!۔۔۔خاک سے بنے انسان کے پیچھے۔۔۔!💔
" اس کو کیا پڑی مجھے آ کر منائے
وہ تو کہتا ھو گا جان چھوٹی بھاڑ میں جاۓ💔