Damadam.pk
tanha55's posts | Damadam

tanha55's posts:

tanha55
 

وہ جو میرے سینے پہ سونے
کی ضد کرتے تھے......!!!!
;;; صاحب ;;;
آج کہتھے ھیں ھاتھ چھوڑ دو
میری عزت کا سوال ھے....!!!

tanha55
 

وہ جو میرے سینے پہ سونے
کی ضد کرتے تھے......!!!!
;;; صاحب ;;;
آج کہتھے ھیں ھاتھ چھوڑ دو
میری عزت کا سوال ھے....!!!

tanha55
 

کبھی سجدے کبھی انسو ہزاروں کوششیںکی لیکن %'%
"اے دوست"
جو قسمت میں نہیں لکھا وہ رونے سے Bنہیں ملتا.~'~.

tanha55
 

💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔

tanha55
 

مانا کہ چرچے ہیں تری خوبصورتی کے چار_سو.😍
آدیکھ ھماری سادگی کہ قصےبھی کچھ کم نہیں.❤

tanha55
 

😥رو پڑا وہ فقیر میرے ہاتھ کی لکیروں کو دیکھ کر😥
😭اوکہتا ھے کہ تجھے موت نہیں کسی کی یاد مارے گی😭

tanha55
 

کیوں میرے لب پہ وفاؤں کا سوال آ جائے
عین ممکن ہے اسے خود ہی خیال آ جائے
ہجر کی شام بھی سینے سے لگا لیتا ہوں
کیا خبر یوں ہی کبھی شامِ وصال آ جائے
گھر اسی واسطے جنگل میں بدل ڈالا ہے
شاید ایسے ہی اِدھر میرا غزال آ جائے
💔

tanha55
 

اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا💔💔💔
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے

tanha55
 

کیوں چھپاتے ہو _______ کیوں انکار کرتے ہو ..!! ❣️
تمہاری آنکھیں کہتی ہیں تم بھی پیار کرتے ہو ..!! ❣️

tanha55
 

چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے
میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے

tanha55
 

نہیں لا سکے کبھی دل کے جذبات کو ہم زباں پر
اور وہ سمجھتے رہے کہ ہمیں پرواہ ہی نہیں انکی😢

tanha55
 

وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا_🌺🌺
تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اترجاتے💔💔

tanha55
 

زندگی کو روگ مار دیتا ہے دل کو شوق مار دیتا ہے

انسان خود نھی مرتا اک بیوفا یار مار دیتا ھے۔
💔💘

tanha55
 

کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں .....!!!!
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے..

tanha55
 

بابا جی کہتے ہیں کہ , کالی مرچ 1500 روپے کلو
اللہ جانے گوری ہوتی تو کتنے نخرے کرتی 😂🙊😛😜

tanha55
 

فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔

tanha55
 

اسے کہنا_____تیری یاد بہت آتی ھے__
یہ بھی کہنا____کوئی اور نہیں ھے میرا

tanha55
 

ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔

tanha55
 

اس طرح ہم اپنا غم چھپاتے ہیں
😭😭💔💔💘
دل روتا ہے اور ہم مسکراتے ہیں

tanha55
 

💕💕تیرا شوق بن گیا ہے اپنی مرضی سے بات کرنا😘😘
💘💘اپنی عادتیں بدل لو، میرے بدلنے سے پہلے !😒😒
💕💕