کچھ یادگارشہر ستمگر ہی لے چلیں آۓ ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں یوں کس طرح کٹے گا کڑی دھوپ کا سفر سر پر خیال یار کی چادر ہی لے چلیں رنج سفر کی کوئی نشانی تو پاس ہو تھوڑی سی خاک کوچہ دلبر ہی لے چلیں یہ کہہ کے چھیڑتی ہے ہمیں دلگرفتگی گھبرا گۓ ہیں آپ تو باہر ہی لے چلیں اس شہر بے چراغ میں جاۓ گی تو کہاں آ اے شب فراق تجھے گھر ہی لے چلیں
مانا کہ مرنے والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا مجھ کو زندہ بھول کر تم نے تو راویت ہی بدل ڈالی
مانا کہ مرنے والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا مجھ کو زندہ بھول کر تم نے تو راویت ہی
*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!! *میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!
اپنی آواز کی خیرات نہیں کی اُس نے۔! 💔 مَیں نے چاہا بھی مگر، بات نہیں کی اُس نے۔!
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
کنارہ کرنے والوں سے____کنارہ ہو بھی سکتا ہے مجازی عشق ہے صاحب دوبارہ ہو بھی سکتا ہے
آواز تو نہیں آتی لیکن خدا کی قسم۔۔۔❤️ غور تو کیجیے دل ٹوٹ گیا ہے۔۔۔💔
سنا ہے پاکستانی 👩⚕️لڑکیاں گھر کا پرانے ٹین ڈبے بیج کر اپنا نیٹ پیکج کرواتی ھیں بیچاری کیا یہ سچ ھیں 🤔🌶️🤓
شنو شونا💃🙈 ميرا دل کراۓ کے لئے خالی ہے😻 فوری رجسٹری فوری قبضہ 🙈😂🤣🤣 🙃
میں کیوں اس سے کہوں کہ وہ مجھ سے بات کرے💔 کیا اس کو نہیں معلوم کہ میرا دل نہیں لگتا اس کے بغیر❤
مر جاؤں تو لکھ دینا سنگ لحد پہ زندگی اچھی تھی مگر جدائی یار سے توبہ
جہانِ حُسن میں دو ہی تو بس حوالے ہیں تیری کلائی یا کنگن تری کلائی کا
کسی بے بس کی آنکھوں سے گرا تھا آج اک قطرہ بھرے شہر نے دیکھا پھر, تڑپ کر آسماں روتے
تیری تصویر سے مخاطب ہوں! کیا خبر کوئی معجزہ ہو جائے❤
وقت کے ہاتھ سے گزرے ہوئے لمحوں کی طرح بھول جاؤ گے تم بھی تو مجھے لوگوں کی طرح