Damadam.pk
tanha55's posts | Damadam

tanha55's posts:

tanha55
 

اے محبت______ شرم سے
ڈوب مر_
تو اک شخص کو____ میرا نہ
کر سکی__

tanha55
 

بڑے بدنصیب ٹھہرے جو قرار تک نہ پہنچے
درِ یار تک تو پہنچے دلِ یار تک نہ پہنچے۔۔۔

tanha55
 

میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل ان کے
میں جو مر جاؤں تو اپنوں کو سہولت ہو گی💔😢

tanha55
 

تمھاری آنکھ سے ٹپکے تو معتبر ٹھہرے...!!!
ہماری آنکھ سے بہتا رہا فقط پانی...!!!

tanha55
 

نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! 💔

tanha55
 

"ﺗﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌﻭﮞ ﺗﻮ.......... ﻣﺮ ﻧﮧ ﺟﺎؤﮞ"
.ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﺗﮭﮯ ﻧﺎ ﻭﻋﺪﮮ ﺗﯿﺮﮮ؟💔😣

tanha55
 

زبان سے معاف کرنے میں وقت نہیں لگتا مگر۔
دل سے معاف کرنے میں عمریں بیت جاتی ہیں

tanha55
 

وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں۔۔۔۔۔۔
صرف دل لگانے سے دلوں میں گھر نہیں بنتے

tanha55
 

نہ کوئی وقت ہے میرے سونے کا
💦
نہ کوئی وقت ہے میرے رونے کا
🥀
کبھی روتے ہوئے سوتے ہیں
😢
کبھی سوتے ہوئے روتے ہیں
😢

tanha55
 

اگر کبھی نیند آ جآ ے تو سو بھی لیا کر
راتوں کو جاگنے سے بچھڑے لوٹا نہیں کرتے🖤🥀

tanha55
 

ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو💔💔
پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے 💔💔

tanha55
 

ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے...
❣صاحب❣
ایسی محبت کرتے ہیں تم سے...

tanha55
 

مرشد لفظ ٹوٹے لبِ اظہار تک آتے آتے
مر گئے ہم اپنوں کے معيار تک آتے آتے .

tanha55
 

بتاؤ نا ! ہم لگتے تھے کیسے ؟
تُمہیں تو یاد ہے نا ہنسنا ہمارا
#___جون_ایلیاء🖤
#

tanha55
 

قبروں میں ایسے لا تعداد لوگ دفن ہیں
جنہوں نے کل سے نماز شروع کرنا تھی ...💔
*_☜ᬼ مُــحبــــت درد بُنتـــی ھـــــے❥_*

tanha55
 

خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں ,,,,
مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,
💗💕
*_☜ᬼ مُــحبــــت درد بُنتـــی ھـــــے❥_*

tanha55
 

اُس کو پتا تو ہے، نہیں کٹتا ہے میرا دن
اب بھی اگر نہ بھیجے وہ تصویر کیا کہوں
*Loveline*💞💞💞

tanha55
 

سوچا کے آج کچھ تیرے سوا سوچوں۔۔۔۔
ابھی تک اسی سوچ میں ہوں کہ سوچوں تو کیا سوچوں۔
*Loveline*💞💞💞

tanha55
 

دیکھ جو لو آئینہ تو یہ جان سکو جانہ
شہر میں لوگ کیوں دیوانے ہوۓ پھرتے ہیں۔

tanha55
 

ایک اور شخص چھوڑ کر چلا گیا تو کیا ہُوا
ہمارے ساتھ کونسا یہ پہلی مرتبہ ہُوا.. 🔥 💔