تری تلاش میں نکلے تو اتنی دور گئے
کہ ہم سے طے نہ ہوئے فاصلے جدائی کے
꧁☬❤️℘ơɛɬཞყ Ɩơ۷ɛཞʂ ❤️☬꧂
کہتا ہے عکس حُسن کو رُسوا نہ کیجئے
ہر وقت آپ آئینہ دیکھا نہ کیجئے
ریاض خیر آبادی
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
انداز اپنا دیکھتے ہیں آئینے میں وہ
اور یے بھی دیکھتے ہیں کوئی دیکھتا نہ ہو
نظام رامپوری
ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....
رات ان کو بھی یوں محسوس
جیسے یہ رات پھر نہیں ہوگی
اک نظر مڑ کر دیکھنے والے کیا یے خیرات پھر نہیں ہوگی
محراب کی ہوس ہے نہ منبر کی آرزو
ہم کو ہے طبل وپرچم ولشکر کی آرزو
اس آرزو سے میرے لہو میں ہے جزرومد
دشت بلا میں تھی جو بہتر کی آرزو
جوش صاحب۔۔
محراب کی ہوس ہے نہ منبر کی آرزو
ہم کو ہے طبل وپرچم ولشکر کی آرزو
اس آرزو سے میرے لہو میں ہے جزرومد
دشت بلا میں تھی جو بہتر کی آرزو
جوش صاحب۔۔
Good afternoon
Good afternoon gyuz ..f 2 f