Damadam.pk
tariyad's posts | Damadam

tariyad's posts:

tariyad
 

sad_girl_22 and dill ki dukarn ki I'd Muje ap dono sa zarori bt kArni plz mari post pa ao ya following karo plz behan Bhai help me ap ko ap ki mohabt ki kasam plz

تمہاری تصویر کے لیے دنیا کا سب سے خوبصورت فریم میری آنکھیں ہیں
t  : تمہاری تصویر کے لیے دنیا کا سب سے خوبصورت فریم میری آنکھیں ہیں - 
کچھ راتیں اتنی خالی ہوتی ہیں 
کہ ستاروں کے ہجوم بھی انہیں بھر نہیں پاتے
t  : کچھ راتیں اتنی خالی ہوتی ہیں کہ ستاروں کے ہجوم بھی انہیں بھر نہیں پاتے - 
tariyad
 

ہمیں نفرت کسی سے نہیں ہوتی بس کچھ لوگوں کی طرف مسکرا کر دیکھنا مشکل ہوتا ہے

tariyad
 

فرصت زندگی کم ہے محبتوں کے لئے
لاتے ہیں کہاں سے وقت لوگ نفرتوں کے لئے

tariyad
 

میرے ساتھ دوستی کرنا ہاتھی کی سواری ہے
اور دشمنی شیر کے منہ سے نوالہ چھیننا ہے

tariyad
 

وہ رستے ترک کرتا ہوں وہ منزل چھوڑ دیتا ہوں
جہاں عزت نہیں ملتی وہ محفل چھوڑ دیتا ہوں
کناروں سے اگر میری خودی کو ٹھیس پہنچے تو
بھنور میں ڈوب جاتا ہوں وہ ساحل چھوڑ دیتا ہوں

tariyad
 

اس کو ہنستا ہوا دیکھوں گا کسی اور کے ساتھ
اور پھر میں روتے ہوئـے منظر سے نکل جاؤں گا

tariyad
 

اس نے اپنی انا میں محبت تو گنوا دی لیکن
خود کو بدلنا مناسب نہیں سمجھا

tariyad
 

اب تک کسی کو بد دعا دی تو نہیں لیکن
ہمیشہ خوش رہے جس نے ہمارا دل دکھایا ہے

tariyad
 

یہ مان ہی کافی ہے تیرے خاص رہے ہم
کچھ دن تو زندگی کے بہت پاس رہے ہم

tariyad
 

خاموشی اتنی گہری تو ہونی چاہیے
کہ بے قدری کرنے والوں کی چیخیں نکل جائیں

tariyad
 

خاموشی کو سمجھنا سیکھو
کیونکہ ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے

tariyad
 

بے بسی انسان کو مار دیتی ہیں
ورنہ جینا کون نہیں چاہتا

tariyad
 

تم حقیقت میں دیکھو مجھے تو گھبرا جاؤ گے
یہ اداسی تو بہت کم ہے جو تصویر میں ہے

tariyad
 

لوگوں سے مانگا تو ذلت ملی اللہ سے مانگا تو عزت ملی:-🕜

tariyad
 

جن کا ارادہ ہو ساتھ نبھانے کا
وہ جنازے کے پیچھے جنازہ لگا دیتے ہیں

tariyad
 

تم سے تو میری قبر بھی اچھی ہے
جو روز ستر بار یاد تو کرتی ہے

tariyad
 

بھروسہ ایک سٹیکر کی جیسا ہوتا ہے
کیوں کہ اترنے کے بعد پہلے جیسا نہیں چپکتا

tariyad
 

ایک عمر وه تھی کہ جادو پہ بھی یقین تھا
ایک عمر یہ ہے کہ حقیقت پر بھی شک ہے