Damadam.pk
tariyad's posts | Damadam

tariyad's posts:

tariyad
 

اگر پیار سچا ہو تو وہ کسی بھی حالت میں آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتا😔💔

tariyad
 

کبھی کبھی جینے کے لئے جدائی ایسے ضروری ہو جاتی ہے
جیسے جنت پانے کے لئے موت ضروری ہو جاتی ہے

tariyad
 

پیار کیا اگر کوئی میرے جتنا
انتظار بھی کرے تو اس کے ہو جانا .r1

tariyad
 

ہوا کچھ نہیں بس
وہ چپ ہے میں اداس ہوں

tariyad
 

مکمل لا تعلق ہو جانا اتنی اذیت نہیں دیتا جتنا کہ تعلق کا رہنا بھی اور تعلق میں خاموش ہو جانا اذیت دیتا ہے

tariyad
 

درد کو کون کرتا ہے محسوس
درد کا درد درد ہی جانے

tariyad
 

درد شدت کا ہو اور ہمدرد کوئی نہ ہو
ایسی تلخ راتیں بھی آتی ہیں زندگی میں

tariyad
 

#کچھ درد بس دل میں ہی رہ جاتے ہیں#
دنیا کو کیا علم ہم کیا کیا سہہ جاتے ہیں

tariyad
 

کیوں درد بیاں کروں کسی سے میں
جب درد خود سہنا ہے تو کیوں* تماشا کروں میں*

tariyad
 

وفاؤں پہ خاک ڈالی #تو #
*یادوں نے آگ لگا دی*

tariyad
 

چاہے وہ تکلیف کتنی بھی دے
پر سکون صرف اسی کے پاس ملتا ہے

tariyad
 

نہیں بھولے ہم *تری وہ غیروں سے گفتگو*
جلا ہے دل تبھی کرنے لگے ہم مرنے کی * *آرزو

tariyad
 

لاکھ سمجھاؤ فوائد مجھے تنہائی کے
مجھے جینا ہی نہیں تجھ سے کنارہ کر کے

tariyad
 

تم جب آؤ گی تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں

tariyad
 

آج پھر اس تنہا رات میں انتظار ہے اس شخص کا
جو کہا کرتی تھی تم سے بات نہ کرو تو نیند نہیں آتی

tariyad
 

اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر منائے
وہ تو کہتی ہو گی جان چھوٹی بھاڑ میں جائے

tariyad
 

بدل دیا ہم نے ناراض ہونے کا طریقہ
روٹھنے کی بجاۓ اب ذرا سا مسکرا دیتے ہیں

tariyad
 

کچھ لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ تم رات کو سوتے کیوں نہیں
اب انہیں کون بتائے جن کے سپنے ٹوٹ جاتے ہیں نا انہیں نیند نہیں آتی

tariyad
 

باتوں میں بیت جاتی تھیں اکثر
کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھیں

tariyad
 

سونے والے سمجھ نہیں سکتے جاگنے والوں کا مسئلہ کیا ہے