Damadam.pk
tariyad's posts | Damadam

tariyad's posts:

tariyad
 

پولیس پارک میں ایسے کیوں بیٹھے ہوں؟
آدمی ہم دونوں شادی شدہ ہیں
پولیس تو گھر جا کر بیٹھو
آدمی اس کا شوہر اور میری بیوی برا مناتے ہیں 👻😂

tariyad
 

بابا جی فرماتے ہیں
گنجا پن عقلمند ہونے کی نشانی ہیں
اب آپ خود ہی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ہے😝😂

tariyad
 

کھلی زلفیں گلابی ہونٹ اور غضب کی آنکھیں
آپ ویسے ہی جان مانگ لیتے اتنا اہتمام کیوں

tariyad
 

اترے ہوئے حجاب میں دیکھو کبھی اسے
پھیکے لگیں گے رنگ تمہیں سب بہار کے

tariyad
 

ہمیں تو ان کی سادگی لے ڈوبی
حسن کیا ہوتا ہے میرا خدا جانے

tariyad
 

بڑی ٹھوکریں کھا کر سمجھدار ہوۓ ہیں
اب ہم دل کی باتوں پر دھیان نہیں دیتے

tariyad
 

انسان کی خوبصورتی کا تعلق
اس کے ظاہر سے نہیں
بلکہ باطن سے ہے
ہر وہ شخص خوبصورت ہے
جو ایک خوبصورت اور با اخلاق دل کا مالک ہے

tariyad
 

مجھے بدنام کرنے کے بہانے ڈھونڈتے ہو کیوں
میں خود ہو جاؤ گا بدنام پہلے نام ہونے دو

tariyad
 

ہمارے کردار کے داغوں پہ طنز کرتے ہو
ہمارے پاس بھی آئينہ ہے، دکھائيں کیا؟

tariyad
 

ہم سے کیوں ملتے ہو اداکار کی طرح
ہم تو چہرے پڑھ لیتے ہیں اخبار کی طرح

tariyad
 

کم ہی لکھتے ہیں مگر حال دل لکھتے ہیں
بس اپنے غموں سے دوسروں کے زخموں کو بھرتے ہیں

tariyad
 

اپنے ہاتھوں سے پونچھے ہیں اپنے آنسو
غم میں کوئی ساتھی نہیں پایا
ارے غیر تو خیر تھے
اپنوں کو بھی اپنا نہیں پایا

tariyad
 

اگر دل ٹوٹے تو میرے پاس چلے آنا
مجھے میرے جیسے لوگوں سے بہت محبت ہے

tariyad
 

بہت درد چھپے ہیں رات کے ہر پہلو میں
اچھا ہو کے کچھ دیر کے لیے نیند آجائے

tariyad
 

لوگ شور سے اٹھ جاتے ہیں
مجھے تیری خاموشی سونے نہیں دیتی

tariyad
 

مجھ سے لوگ تو کیا
میری نیندیں بھی ناراض ہیں

tariyad
 

خود سے ناراض زمانے سے خفا رہتے ہیں
جانے کیا سوچ کے ہم سب سے جدا رہتے ہیں

tariyad
 

جب مان ٹوٹ جائے تو انسان خاموش ہو جاتا ہے
پھر نہ تو کوئی گلہ کرنے کو دل کرتا ہے نہ کوئی شکوہ کرنے کو دل کرتا ہے

tariyad
 

نئے جب دوست بنتے ہیں پرانے بھول جاتے ہیں
نئے جب دل دکھاتے ہیں پرانے یاد آتے ہیں

tariyad
 

ﺭﻭﺯﮮ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺳﺎﺭﮮ ﺑﺎ ﻗﺎﻋﺪﮔﯽ ﺳﮯ
ﺑﺲ ﺍﮎ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺭﮐﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﯿﺎ ﺍﺱ ﺳﮯ