حسین رضی اللہ عنہ سے محبت کرنا سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
میں غلطیاں بہت کرتی تھی
یقین تم سے مل کر آیا
اپنے کہے لفظوں کے تم مطلب مجھے سمجھاؤنا
رکھوں کہاں میں یاد کو جاتے ہووے لے جاؤنا
روٹھے ہوے لہیجے سے تو آواز دینا چھوڑ دے تو نے لیا جو بے وجہ وہ دل میرا تو موڑ دے من روئے روئے ہے میرا،دل ٹوٹ کے بکھر گیا تیرا ہو بھلا او بے وفا ،تو نے یہ کیسا درد دیا
جس وقت سے گزر رہی ہوں میں
میں نے کبھی اندازہ نہیں تھا تم ایسے منہ موڑ کرجاؤ گے ۔
تم نے کہا تھا کے تم کبھی گرنے نہیں دو گے۔ مگر گر گئی میں اور تم دیکھتے رہے ۔بلکہ مجھے ھر طرف سے بےبس کر دیا ۔اللہ تمہیں صحت دے خیر کے ساتھ ۔۔الوداع ح
تو نے دیوانہ بنایا تو میں دیوانہ بنا
اب مجھے ہوش کی دنیا میں تماشا نہ بنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain