تو چھوڑ رہا ہے تو خطا اس میں تیری کیا۔۔؟
ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا
مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے___دل❤
جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا
سردی کہتی ہےنہانا نہیں 🥶🛀
گیس کہتی ہے میں نے انا نہیں 🤦♂️😅
مہنگائی کہتی ہے میں نے جانا نہیں 💁♂️😂
اور خان صاحب کہتے ہیں گهبرانا نہیں🤷♂️🤣
سہی جواب دینے والے کو 2کلو مونگ پھلی 😀🤗😂😂
بتاؤ میرا سسرال کہاں ہے😋😋😋👉
Open challenge
سچ دسو
گرمی ٹھیک ہیں.
یا پھر سردیاں.
جھوٹ نہ...
گرمیاں بھی آنے والی ہیں
وہ جو کہتی تھی تم مانگو تو جان بھـی حاضـر
آج 100 کا لوڈ مانگا کہتی ہےساری دکانیں بند ہیں۔ 😏😏🙈
😃😃😃😃
اِک جھلک دیکھ لیں تجھ کو تو چلے جائیں گئے
کون آیا ہے یہاں عُمر بیتانے کے لیے
میں نے دیوار پر کیا لکھ دیا خود کو ایک دن
بارشیں ہونے لگیں مجھے مٹانے کے لئے
کا م سے ہی پہچان ہوتی ہے انسان کی ۔۔۔۔۔۔۔۔
مہنگے کپڑےتو "پُتلے" بھی پہنتےہیں دوکانوں میں ۔۔۔۔۔۔۔
😔
سفر کا مزہ لینا ہو تو، ساتھ سامان کم رکھئے۔
اور
زندگی کا مزہ لینا ہو تو دل میں ارمان کم رکھئے۔
کنارے پر تیرنے والی لاش کو دیکھ کر۔
یہ سمجھ میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔
بوجھ جسم کا نہیں سانسوں کا تھا ۔۔۔۔۔۔
ٹوٹی قلم۔
اور دوسروں سے جلن۔
ہمیں اپنی قسمت لکھنے نہیں دیتی۔
کچھ "خبر" نہیں کے کب "موت" آ جاۓ
تم بھی اک "زخم" دے دو "کہیں" تم رہ نہ جاؤ
تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانہ لگے
میں ایک شام چُرا لو اگر برا نہ کگے😘😘
فاصلے۔۔۔۔۔بڑھے تو غلط فہمیاں بھی بڑھی پھر اسنے وہ بھی سنا جو میں نے کہا ہی نہیں
یہ دنیا کے مسئلے تو کم نہیں ہوں گے..
پر یاد تو کرو گے جب ہم نہیں ہوں گے..
تعلق کے آغاز میں یہ جھوٹ بولا گیا تھا..
کہ مشکلیں تو ہوں گی پر غم نہیں ہوں گے..اب کی بار وہ دل سے دور ہوگئے ہیں..اب کی بار یہ فاصلے ختم نہیں ہوں گے..وہ لوگ بھی اچانک بےوفا ہوگئے ہیں..
جو کہتے تھے خدا کی قسم نہیں ہوں گے..
باتیں ان کو بتائی ہیں اب چرچا تو ہوگا..
یہ راز اب ان سے ہضم نہیں ہوں گے..
غمی میں یاد کیا،خوشی میں اسے بھول گئے..ایسے تو پھر خدا کے کرم نہیں ہوں گے..کب محبت کے مقدمے میں غیرت مجرم نہیں ہوگی؟
کب منصف کے فیصلوں میں یہ سقم نہیں ہوں گے؟
مسائل میں الجھ کر مسکرانا میری فطرت ہے...
مجھے ناکامیوں میں اشک بہانا نہیں آتا...!
ضابطے محبت کے
طے ہوۓ تھے یوں جاناں
روٹھنا منانا پر
چھوڑ کر نہیں جانا
کھونا اور پانا______ محبت نہیں ہوتی!!
🌹محبت تو بس محبت ہوتی ہے..
🌹 ادب ہوتا ہے_______ احترام ہوتا ہے!!
🌹 کسی کی پُکار پر،، لبیک ہوتا ہے.💕
کب تک ترستے رہیں گے تجھے پانے کی حسرت میں؟ دے کوئی ایسا زخم کہ میری سانس ٹوٹ جائے اور تیری جان چھوٹ
چـــــــاہت کـے کـــــــنارے ٹوٹ جـــــــاتے ہیں
یہ دل بہت روتا ہے جب سہارے چھوٹ جـــــــاتے ہیں
زندگی میں اکـــــــثر
ایســـــــا ہی ہوتا ہے
جنہیں ہم یاد کرتے ہیں تو وہی ہمیں بھول جـــــــاتے ہيں.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain