زباں سے کیا میں نے کہا ہو آپﷺ سے چھپا کیا ہےـــــــــــــ وہ ﷺ جانتے ہیں میرے دِل کا ماجرہ کیا ہے نبی ﷺ کے عشق کی لزت بلالؒ سے پوچھے کوئی ــــــــــــ بلالؒ جانتے ہیں عشقِ مصطفیﷺ کیا ہے ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
زندگی نے بہت کچھ سِکھایا __ کتابوں نے بھی رہنمائ کی ہے..... لیکن انسانی رویوں نے جو سبق دیا وہ نہ تو زندگی کے کسی ورق پہ __ اور نہ ہی کسی کتاب کے صفحے پہ تحریر ہے...
زمانہ دوست ہو جائے تو تم محتاط ہو جانا کسی کے رنگ بدلنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے کوئی جو خواب دیکھو تو اسے فوراً بھلا دینا کے نیندیں ٹوٹ جانے میں ذرا سی دیر لگتی ہے کسی کو دکھ کبھی دینا تو اتنا سوچ کر دینا کسی کی " آہ" لگنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے بہت ہی معتبر ہیں جن کو محبت راس آ جائے کسی کو راہ بدلنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے . . .
اللہ کو معصومیت پسند ہے۔ ایسی معصومیت کہ کوئی نیکی کرے اور وہ اسے اللہ کا احسان سمجھے..... اللہ کی دی توفیق...اس کی عطا کردہ ہدایت....اپنا کمال، اپنا ظرف، اپنی طاقت نہ سمجھے.... ایسی معصومیت کہ اگر وہ گناہ کرلے تو فورا توبہ کی طرف متوجہ ہوجائے۔ اللہ سے معافی مانگے.....ٹوٹی پھوٹی.....اچھی بری....پکی سچی.....بس وہ معافی مانگے.....اللہ کو گناہوں کی نشاندہی پسند ہے کہ بندہ اپنے گناہوں پر نظر رکھے۔ اللہ کو وہ دل پسند ہے جو اس کی محبت سے لبریز رہتا ہے.....اللہ محبت ہے اور وہ محبت کو ہی محبوب رکھتا ہے.... ❤
احسان" منافق بھل جاندے۔ کدی مخلص بندے نہیں بھلدے۔! جہڑے رکھدے، علم"سمندر" دا، کسی حال کنارے نہیں بھلدے۔! جہڑے اک پل، ھتھ وچ ھتھ دیون، سو سال سہارے نہیں بھلدے۔! جہڑے دل وچ، "وارث" وس جاون، او سجن پیارے نہیں بھلدے۔۔!