پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
~غالب~
قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا.
طاہراقبال سندھو
ہم سے مت پوچھ راستے گھر کے،
ہم مسافر ہیں زندگی بھر کے،
کون سورج کی آنکھ سے دن بھر،
زخم گنتا ہے شب کی چادر کے،
صلح کر لی یہ سوچ کر میں نے،
میرے دشمن نہ تھے برابر کے،
خود سے خیمے جلا دیے میں نے،
حوصلہ دیکھنا تھے لشکر کے،
کر جنوں مصلحت نہ اپناے،
سر سے رشتے بہت ہیں پتھر کے،
آنکھ کے گرد ماتمی حلقے،
ساَےّ جیسے جلے ہوےّ گھر کے،
دوستوں کی زباں تو کھلنے دو،
بھول جاوّ گے زخم خنجر کے،
چاند بھی زرد پڑ گیا آخر،
اجڑےّ آنگن میں روشنی کر کے،
آنکھ نم بھی کرو بس اتنی،
رنگ پھینکی پڑیں نا موسم کے،
انا پہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت
میرا غرور سلامت _،_ تمہارے جیسے بہت💖
#
اسیر دشتِ وفا کا نہ ماجرا کہنا
تمام پوچھنے والوں کو بس دعا کہنا
یہ کہنا رات گزرتی ہے اب بھی آنکھوں میں
تمہاری یاد کا قائم ہے____سلسلہ کہنا
یہ کہنا چاند نکلتا ہے بام پر اب بھی
مگر نہیں ہے وہ راتوں کا اب مزا کہنا
یہ کہنا ہم نے ہی طوفاں میں ڈال دی کشتی
قصور اپنا ہے دریا کو کیا برا کہنا
یہ کہنا تم سے بچھڑ کے بکھر گئے محسن
کہ جیسے ہاتھ سے گر جائے آئینہ کہنا..
محسن نقوی
یہ سوچنا غلط ہے کہ تم پر نظر نہیں.. 😍
مصروف ہم بہت ہیں مگر بے خبر نہیں .. .💞
دلوں کی جانے خدا، اعتبار کرتا ہوں
سو ہر کسی کو میں اپنا شمار کرتا ہوں
میں کیسے اس کے نشانے پہ جا کے بیٹھتا ناں
جو کہہ رہا تھا مجھے ، تجھ سے پیار کرتا ہوں
یہ ان کا ظرف ہے بیٹھے ہیں آستینوں میں
یہ میری خو ہے کہ میں یار یار کرتا ہوں
یہ بات طے ہے کہ لوٹے نہ جانے والے کبھی
میں جانتا ہوں مگر انتظار کرتا ہوں
ہیں اندھی بستیاں پھر بھی جلا رہا ہوں دیے
میں بہرے کانوں میں چیخ و پکار کرتا ہوں
میں صرف تکتا نہیں آئینے میں صورت کو
زبان کو بھی بہت شرم سار کرتا ہوں
یہ ہے یقین مرا، اصل زندگی ہے اور
سو اپنا جینا میں تب تک ادھار کرتا ہوں
خیال کیا ہے محبت کے بارے میں ابرک
غلط غلط ہے مگر بار بار کرتا ہوں
عین ممکن ہے کسی کے سر سے وارے جائیں گے
ہم محبت کےمرتکب ٹھہرے یقیناً مارےجائیں گے
ارتغرل غوری
وہ مجھے یاد تو کرتا ہے مگر یوں جیسے
گھر کا دروازہ بھولے سے کسی رات کھلا رہ جائے
کہتے ہیں اپنی جگہ نہیں چھوڑنی چاہیے؟۔۔۔۔۔
ورنہ کوئی اور وہ جگہ لے لیتا ہے؟۔۔۔😥😥😥
پتہ نہیں غلط کون ہوتا ہے؟!!
وہ جو جگہ چھوڑ دیتا ہے؟؟
یا جو اس جگہ کو۔ فوری طور کسی؟ دوسرے کو دے دیتا ہے؟۔۔💔👉
ارے ہم تو چاہتے ہیں -----لوگ ہم سے #نفرت کریں".❤❤
"#محبت بھی کون سا-----لوگ #سچی کرتے ہیں "❤❤
امير ماڻھون پنھنجي دولت جي نمائش نه ڪري ته
غريبن کي پنھنجي غربت جو احساس ئي نه ٿئي۔۔۔۔۔✌
جڏھن مُحبتون مري ویندیون آھن
تڏھن میارون ڪو بہ مُلھ ناھِن رکندیون.
اوهان ته محبت کي مزاق سمجهيو 😊
پر اسان عقيدو سمجهي نڀائيندا رهياسين...
تیرے "عشق" کے پانچوں نقطوں سے بھاری ہے
میری"انا" کے نون میں جو ایک نقطہ ہے
اِس خاک کو کسی خاک کی کیا خاک خبر
یہ خود خاک ہو رہا ہے کسی خاک کی خاطر
قفس میں رہتے رہتے ہوگئی صیاد سے نسبت
میں خود ہی نوچ لیتی ہوں ۔۔۔ جب پر نکلتے ہیں
بابا جی کہتے ہیں کہ عقلمند سے باتیں کرنا ایک مہینہ کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے.😎😎
کرلو باتیں آج میں فری ھوں.😂😂
میرا لہجہ میری باتیں بہت ہی عام ہیں لیکن.!
میں جذبہ پاک رکھتا ہوں محبت خاص رکھتا ہوں.!
اپنے رشتوں کا خوب بھرم رکھا مَیں نے
بار بار موت کا ذاٸقہ چکھا مَیں نے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain