لمحہ لمحہ یہ وقت بھی گزر جائے گا 😥 چند دنوں بعد عید کا چاند نظر آئے گا ابھی سے مبارکباد پیش کردوں آپ کو ورنہ کچھ دنوں بعد یہ سلسلہ عام ہو جائے گا میرےطرف سے آپ کو ایڈوانس Eid Mubarak ✋
کاش تم موت ہوتے یقین تو ہوتا کہ تم ضرور آؤ گے...! افسوس کہ تم زندگی ہو یقین ہے کہ ایک دن چھوڑجاؤں گے
*جب کھونے کی نوبت آتی ہے* *تب پانے کی قیمت سمجھ آتی ہے*😑🙂💔
خود کو پتھر سا بنا رکھا ہے کچھ لوگوں نے بول سکتے ہیں مگر بات ہی کب کرتے ہیں✍️
اِک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا، اِک تیرا عشق جو سینے میں جواں رہتا ہے
عید ڈریس کتنے کا لیا ھے🤔🤔🤔🤔 سچ بتانا رمضان کا مہینہ ھے😜😅 لمبی مت چھوڑنا😳😂😍😍
:ہم مانتے ہیں وبا کے دن ہیں مگر یہ بھی خدا کے دن ہیں دل سے مایوسیاں تو نکالو اس سے آگے شفاء کے دن ہیں انشاءاللہ عزوجل ❤️❤️
ﻭﮦ ﺑﻠﻨﺪﯼ ﺑﮭﯽ ﮐﺲ ﮐﺎﻡ ﮐﯽ ، ﮐﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﭼﮍﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﺳﮯ ﮔِﺮ ﺟﺎﺋﮯ..😕😐
ساری بات محبت کی ہے محترم ورنہ عورت خود انا کا دوسرا نام ہے ❤️♥
اس کو رخصت تو کیا تھا________مجھے معلوم نہ تھا کہ سارا گھر لے جائے گا گھر چھوڑ کے جانے والا
✨ وہ شخص کسی کا نہیں ہوسکتا 😏 میں نے اپنا بنا کےدیکھا ہے 🙂💔 🔥
کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!🔥 منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے
تعریف اُنکے حسن کی بھی سناتا ہوں آپکو بس صبر کیجیے تھوڑا چائے آتی ہی ہوگی
زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا اے۔دل💔👉 دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔👉