Damadam.pk
teena77's posts | Damadam

teena77's posts:

teena77
 

یہ پوسٹ انکو نظر آئے گی
جنکی نہ گھر میں عزت ہو
نہ رشتہ داروں میں
نہ دوستوں میں
😁😁🤐
گڈ مارننگ
#jezzi

teena77
 

..ہمارے جیسے شوق نہ پالو..
..ہماری ادائیں ہم پر ہی جچتی ہیں..

teena77
 

*یہ محبت کے حادثے اکثر 🌹🌹دلوں کو توڑ دیتے ہیں.....***
*تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟

teena77
 

ایک وہ اتنا خوبرو توبہ!
اُس پہ چُھونے کی آرزو توبہ!!
ہاتھ کانپیں گے روح مچلے گی!
جب وہ آئے گا روبرو توبہ!!
چاند تاروں سے رات سجتی ہوئی!
تیری آواز اور تُو توبہ!!
لب نہیں اُس کی آنکھ بولتی ہے!
ایسا اندازِ گفتگو توبہ!!

teena77
 

یہ ناگن سی زلفیں یہ زہریلی نظریں
وہ پانی نہ مانگے یہ جس کو بھی ڈس لیں
وہ لُٹ جائے جو تم سے دل کو لگائے
پھرے حسرتوں کا جنازہ اٹھائے

teena77
 

یہ میری وقت الودائی ہے۔۔
تم آٶ نہ مجھے الودع کہنے۔۔

teena77
 

مرد کے حصے میں چار لکھی گئی
عورت کو من چاہا ایک بھی نہیں ملتا 🥀

teena77
 

Koi Hyderabad se hai

teena77
 

میرا واٹس ایپ نمبر جاننے کے لئےکسی نوکیلی چیز سے اس کو
▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒اسکریچ
کریں 🙂😁😂
Try it

teena77
 

دانتوں میں بوٹی پهنس جائے اس سے پہلے آپ دانتوں کو ہی نکال دیں
نہ رہیں گے دانٹ نہ پهنسے گی بوٹی 😂😂😂😁😁😁

teena77
 

غم کے سنجوک اچھے لگتے ہیں
مستقل روگ اچھے لگتے ہیں
کوئی وعدہ وفا نہ کرو کہ مجھے
بے وفا لوگ اچھے لگتے ہیں

teena77
 

مدت ہوئی کہ خود سے کہیں لاپتہ ہوں میں
گُم راستے میں ہوں یا کوئی راستہ ہوں میں
💔🙏🏾😢

teena77
 

رم جھم یہ بارش یہ آوارگی کا موسم
ہمارے بس میں ہوتا تو تیرے پاس چلے آتے
⛈⛈⛈

teena77
 

اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے تجھے یاد -------کرتے کرتے,💔

teena77
 

قربت بھی نہیں دل سے اتر بھی نہیں جاتا 💓
وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا 💕
💕
آنکھیں ہیں کہ خالی نہیں رہتی ہیں لہو سے💓
اور زخم جدائی ہے کہ بھر بھی نہیں جاتا 💕
💕
وہ راحت جاں ہے مگر اس در بدری میں💕
ایسا ہے کہ اب دھیان ادھر بھی نہیں جاتا💓
💕
ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافر 💕
پاؤں بھی ہیں شل شوق سفر بھی نہیں جاتا💓
💕
پاگل ہوئے جاتے ہو فرازؔ اس سے ملے کیا💕
اتنی سی خوشی سے کوئی مر بھی نہیں جاتا💓

teena77
 

ہم پنجابی کھانے پینے کے اتنے شوقین ہوتے ہیں 🤪😍
کہ غصے میں بھی کھانے کا ہی مشورہ دیتے ہیں 🙆♀️🙆♀️
کھسماں نوں کھا🤭🤣🤷🏼♀

teena77
 

ہم لُٹا دیں گے ١پنی ساری چاہت تم پر
اِس شرط پر کہ جمع تفریق نہیں کرو گے
ہم اکیلے ہی کریں گے راج تم پر
کسی اور کو اِس میں شریک نہیں کرو گے

teena77
 

💞عشق پاگل نہیں پاگل کر دیتاہے 💞
💞عشق مرتانہیں مرنےکےقابل کر دیتاہے💞
💞وہ زندگی ہی کیاجس میں عشق نہیں
وہ عشق ہی کیاجس میں یادیں نہیں
وہ یادیں ہی کیاجس میں تم نہیں 💞
اور وہ تم ہی کیا💞
جس میں ہم نہیں. 🔥
❤Sadi❤

teena77
 

Aaj main bht Khush ho bht zeyada ab nazr mat lagana MERI Khushi ko dmadam walo

teena77
 

انسان کی پہچا ن اسکے کمینٹ سے ہوتی ہے 😌😌
آپ دو تین کمینٹ کریں
مجھے آپ کی پہچا ن کرنی ہے 😂😜