Damadam.pk
teena77's posts | Damadam

teena77's posts:

teena77
 

Hlo All membr plz ap lo mjhjy baby boy k nme bta dain islami ho

teena77
 

*فین تو ہمارے بھی بہت ہیں🙈*
*مگر سارے چھت سے لٹکے ہوئے ہیں 😜😢😭😢😭😢🤣😂😂🤣*

teena77
 

_*شَاعِری مِیں مُقابلہ نہ کِیا کرو*_
_*دَرد سَبھی کا دَرد ناک ہُوتا ہے*_
*꧁ *Ali ꧂*
*+═❁+❁═+*

teena77
 

اپنے ساتھ ہوں نہ تیرے پاس ہوں 🙁
میں کئی دنوں سے،یونہی اُداس ہوں💔😊

teena77
 

انا پرستوں کو عشق ہو جائے نا ۔
تو سمجھ لینا بد دعا لگی ہے
انسان پے ایسا وقت بھی آتا ہے جب اسکی سب سسے بڑی خواہش یہ ہوتی ہے کہ کاش اسکی محسوس کرنے کی حس نا ہو ۔۔
میں پاگل ہی تو ہوں ۔ چھوٹی سے چھوٹی بات نوٹ کرتا ہوں ۔ ذرا ۔ ذرا سا رویہ محسوس کرتا ہوں اپنے ہاتھوں سے اپنے لئے خسارے اور پچھتاوے خریدتا ہوں ۔۔
اور میرا کسی سے گلہ بنتا ہی نہیں ۔ جیسا بھی ہوں اپنے حال کا خود ذمدار ہوں ۔
اب چاہے کوئی خود غرض کہے ۔ منافق کہے ۔ یا ۔ بے حس
۔۔
پہلے لوگ مر جاتے تھے روحیں بھٹکتی رہتی تھی ۔۔
اب روحیں مر جاتی ہیں اور لوگ بھٹکتے پھرتے ہیں
💔

teena77
 

سچ بتانا--!!
جس سے آپ کو محبت ہے-
اسے دیکھے ہوئے کتنے دن ہو گئے ہیں -؟؟,🙄

teena77
 

Main ktni samjhdar ho na

teena77
 

🥀#__آپ کے والدین نے آپکو کسی کا انتظار کرنے اور آنسو
بہانے کے لیے پیدا نہیں کیا!!__#💯
✨🥀#__خدارا اپنی قدر کریں🙂😍

teena77
 

مطلب کے بنا کسی کو ______ کون پوچھتا ہے
صاحب
بنا روح کے تو گھر والے_____ بھی نہیں رکھتے

teena77
 

"Me Akeli Rahi To bikhar JaO GI Asra TuM Na dogy To Mar JaO GI yeh Na
Samjhu K HeiN Do Qadm Ka Safr Yeh Safr To HeiN lakhu Jnm Ka Safr" is Safr Me Koi Hmsfr Chahiye dil HeiN Be.ghr ise eik ghr chahiye"💕💕

teena77
 

پیسے ڈبل کرنے کا آسان طریقہ 🤔
شیشے کے سامنے رکھ دیں 🙈🙈
ویلی تھی سوچا آپ کو بھی بتادوں🙄🙄😂

teena77
 

جو اتا ہے مجھے درد دے کر چلا جاتا ہے😭
مانا کہ مضبوط ہوں میں پر پتھر تو نہیں۔💔

teena77
 

. ایک چوہا تھا
🐀...........!.........!............!..........!.........!
پوسٹ کتر گیا 😡😡
ورنہ ایسی پوسٹ کرتی کہ. 😏
تباہیاں مچ جانی تھی تباہیاں. 😂😂

teena77
 

میری پوسٹ کو اگنور مت کیا کرو ...
ہو سکتا ہے کہ آپ سب کی سیٹنگ میری ہی پوسٹ پہ ہو نا لکھی ہو
😁😁😂

teena77
 

بابا جی کہتے ہیں کہ مزاحیہ پوسٹ کرنا بھی سنگل
ہونے کی نشانی ہے،
شادی شدہ جب بھی بات کریں گے سڑی ہوئی ہی کریں گے 😂😂😂😂😂

teena77
 

یا اللہ تو میری نیتوں سے واقف ہے...
بس میرے کردار پہ داغ نہ لگنے دینا...
الہی آمین...

teena77
 

میلی بات شنیں شارے 🙈🙈🙈
پاسورڈ تو دیں ذرا اپنی آئی_ڈی کا .🤔😂😜😝
ویلی بیٹھی ہوں آپ کی ڈی_پی بدل دیتی ہوں ..😜😂🤭😝😜😂😂😂😂🙈
😝😝😝😝😝

teena77
 

ایک دن ضرور آئیگا 😎😎😎
کیونکہ دو دن ایک ساتھ نہیں آسکتے😂😂😂...
فری تھی سوچا بتا دوں...😋😋😋
😝😅😁🔥

teena77
 

ارے نہیں۔۔۔!! بہت خوش ہوں میں!!
آپ بس۔۔۔۔۔!! آنکھوں پہ دھیان مت دیجئے---------------------😢😔!!!
💐Morning💐

teena77
 

*خاموش سا گروپ ، ، ، ، ، اور گفتگو کی آرزو...!!*
*ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں...!! 😐😐*
Good by 2