زندگی میں دو کام کبھی مت کریں
جھوٹے انسان سے محبت
اور سچے انسان کے ساتھ ٹائم پاس
.ﻣﯿﮟ ﺍﮐﺜﺮ ﮨﺎﺭ ﺟﺎتی ﮨﻮﮞ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺟﯿﺖ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ
ﻣﯿﺮﺍ ﺍﭘﻨﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮨﮯﮐﺴﯽ ﺳﮯ_____ﺟﯿﺖ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ
پرانے زمانے میں فادرز ڈے نہیں ہوا کرتے تھے
باپ کا جب دل کرتا تھا جوتا اٹھا کر اولاد کو یاد کروا دیتا تھا
کہ میں تیرا ابا ہوں 🙁🙁
وہ کیا قدر جانے یار کی
جن کے ہر روز نئے یار ہوں
میں خفا نہیں ہوں تم سے پر دل دکھا ہے میرا 😓
بوائز دنیا کی سب سے معصوم مخلوق ہے 🔥💯 ☺ ✌Agreeee
#Masoom🙈
2020 تبدیلی کا سال ھوگا 😚
جنوری : ٹماٹر نہیں مل رھے تھے
فروری : چینی نہیں مل رھی تھی
مارچ۔ : آٹا نہیں مل رھا تھا
اپریل : لوگ آپس میں نہیں مل رھے تھے
مئی : ہسپتال میں بیڈ نہیں مل رھے تھے
جون : عوام کو پیٹرول نہیں مل رھا
ابھی چھ ماہ باقی ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انتظار فرمائیے
🙉🙄😞😏
تبدیلی آ نہیں رہی
تبدیلی آ گئی ہے 😂
مجھے عشق ہے تو خدا سے ہے ❤
مجھے عشق ہے تو نبی سے ہے ❤
مجھے عشق ہے تو مولا علی سے ہے ❤
مجھے عشق ہے تو صہابا (حضرت عمر *ابو بکر صدیق *عثمان ) سے ہے ❤
مجھے عشق ہے تو حسن اور حسین سے ہے ❤
مجھے عشق ہے تو خدا کے اوليااو سے ہے ❤
مجھے عشق ہے تو پیرو فقیرو سے ہے ❤
اور میں ان کے غلامو کا غلام ہو ❤❤
# 💓💓💯☝🙏🙏🙏🙏🙏
دمادم پر اتنی لڑکیاں ہیں
میرا دل کررہا ھے 🙈😎
یہاں چوڑیوں کی دوکان کھول لوں
آپ سب کیا کہتے ہو🤔🙄😂😂
اســــــــــــــلام علیـــــــــــــکم
"اےاللہ"جمعہ-"کے بابرکت دن ہم سب کو اپنی
رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں،کشادہ
رزق، عمردراز،اچھی صحت،کامل ایمان اور بندگی
عطا فرما.آمين.
"جمعہ مبارک"
کِتنی مخلوُق ہے، ہنگامے ہیں، آوازیں ہیں
پھر بھی احساس کی اِک سطح پہ ہولے ہولے،
کیسے چُپ چاپ برستا ہے تصوّر تیرا
سنو پنچھی
میں ڈوبا ہوا ہوں زہر میں، پر پی نہیں رہا
میں زندگی کو سہہ رہا ہو ں جی نہیں رہا
میرے دور میں اس قدر دکھ ہیں کہ
اگلی نسل پڑھے گی الف سے اداسی
میری فطرت نہیں ان پرندوں سے دوستی رکھنا🖤🖤
جگر❤️❤️❤️
جنھیں ھر کسی کے ساتھ اڑنے کا شوق ھو🖤🖤.......🖤🖤🖤
فرض کریں🙊😛
میرا کوئی نام نہیں😐🙃
آپ مجھے کیا نام دیں گے
کوئی اچھا سا نام دینا 🤔🙄
سلامت رہیے محبت سب کی ♥️
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے☺️
آمین 🤲♥️
#___ 🔥✨
*تتلی کا رنگ جھیل سی آنکھیں گلاب دل,
_ہر پل اسی کو ڈھونڈے ھے خانہ خراب دل,,,
*کس خامشی سے ٹوٹ گیا اس سے رابطہ,,
_کس خامشی سے سہہ گیا سارے عذاب دل....
چراغ لے کر ڈھونڈو یا موم بتی🕯🕯
اگر مجھ جیسا کوئی ملے تو اسے وہی جلا دینا😂🤣😂🙈
روغ ایسے بھی غم ِ یار سے لگ جاتے ہیں
در سے اٹھتے ہیں تو دیوار سے لگ جاتے ہیں
عشق آغاز میں ہلکی سی خلش رکھتا ہے
بعد میں سینکڑوں آزار سے لگ جاتے ہیں
بے بسی بھی کبھی قربت کا سبب بنتی ہے
رو نہ پاٸیں تو گلے یار سے لگ جاتے ہیں
کترنیں غم کی جو گلیوں میں اڑی پھرتی ہیں
گھر میں لے آٶ تو انبار سے لگ جاتے ہیں
داغ دامن کے ہوں دل کے ہوں کہ چہرے کے #فراز
کچھ نشاں عمر کی رفتار سے لگ جاتے ہیں
میں پاگل سی ہو جاتی ہوں🙄
ہر طرف اندھرا ہی اندھرا ہو جاتا ہے😒
مجھے تمہارے بغیر کچھ بھی نظر نہیں آتا 😔
آئی لو یو مائی آئیز👀🙈😜🤣😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain