اے میرے رب!
جو میرے مقدر میں نہیں لکھا
اس کی کوشش اور تمنا میں مجھے مبتلا نہ کرنا
اور جو تقدیر میں لکھ دیا ہے
اسے میرے لئے آسان کر دینا
یا اللہ
مجھے اس کام کے لئے فرصت دینا جس کام کے لئے تو نے مجھے پیدا کیا ہے
اور اس کام میں میرا دل مت لگنے دینا جس سے تو راضی نہیں ہو گا
یا اللہ مجھے ہر حال میں اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق عطاء فرما
اور مجھے سکون ، صبر، حوصلہ
اور سخاوت کرنے والا بنا دے۔
یا رب العزت
صرف ایک تو ہی ہے
جو فریاد سنتا ہے
اور اپنی رحمت سے نوازتا ہے
تیرے سوا کوئی نہی
جو میری مدد اور راہنمائی کرے گا
۔ یا اللہ میری دعا قبول فرما
آمین یا رب العالمین
مجھ سا کوئی پیارا کوئی معصوم نہیں ہے.. __💞🍁
بس یہی بات ہے جو آپ سب کو معلوم نہیں ہے 😝 😂 🙃
زندگی کو تنہا ویرانوں میں رہنے دو
وفا کی بتیں خیالوں میں رہنے دو
حقیقت میں آمانےسے ٹوٹ جاتا ہے دل
یے عشک محبت کتابوں میں رہنے دو
دل بھر جانے کے بعد تنہاچھوڑ جاتے ہے لوگ
میں تنہاہی ٹھیک ہوں مجھے تنہائیوں میں رہنے دو
مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر، 😇
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی!
لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄
''لَو یو جانو❤
مِس یو جانو🙈
اک مجھے میسج آتے ہیں اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو عذاب آۓ گا😒😒😒
برتن دھو رہی تھی کے ایک دم ایک پلیٹ نے خودکشی کر لی 😩😕😞
پھر کیا.. میں نے بھی سب سے چھپا کر لاش ٹھکانے لگا دی 🤷♀️🙆♀️
بہت یا د کرتا ہے کو ئی ہمیں دل سے..
نا جانے دل سے یہ #وہم کیوں نہیں جاتا۔
❤ ہم نے چھوڑ دی ہیں *فنکاریاں* اے حسن والو
ورنہ
تم جیسے *حسینوں* کو ہم پنسل سے بنا کر ربڑ سے *مٹا* دیتے تھے❤
دل کرتا ہے 🙄
لائک کومنٹس نہ کرنے والوں کے منہ پر عارف لوہار کا چمٹا مار دوں 😂😂😂
dar lag Raha hai Raat se
جلنا مرا تو خیر مقدر کی بات تھی
تم یوں ہی ساتھ ساتھ مرے عمر بھر جلے🔥🔥
ﺟﺎﻥ ﻟﯿﻮﺍ ﺗﮭﯽ ﺧﻮﺍﮨﺸﯿﮟ ﻭﺭﻧﮧ
ﻭﺻﻞ ﺳﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﺍﭼﮭﺎ ﺗﮭﺎ
ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﺩﻝ ﺷﮑﻦ ﮨﮯ ﭘﺮ، ﯾﺎﺭﻭ !
ﻋﻘﻞ ﺳﭽﯽ ﺗﮭﯽ،ﻋﺸﻖ ﺟﮭﻮﭨﺎ ﺗﮭﺎ
ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎﺀ ❤️
یا تو میرے مزاج میں رچ بس گئے ہیں غم۔۔
یا دل کو احتجاج کی عادت نہیں رہی۔۔
کاش میں تیرے حسین ہاتھ کا کنگن ہوتا
تو بڑے پیار سے چاؤ سے بڑے مان کے ساتھ
اپنی نازک سی کلائی میں چڑھاتی مجھ کو
اور بے تابی سے فرقت کے خزاں لمحوں میں
تو کسی سوچ میں ڈوبی جو گھماتی مجھ کو
میں ترے ہاتھ کی خوشبو سے مہک سا جاتا
جب کبھی موڈ میں آکر مجھے چوما کرتی
تیرے ہونٹوں کی میں حدت سے دہک سا جاتا
رات کو جب بھی نیندوں کے سفر پر جاتی
مرمریں ہاتھ کا اک تکیہ بنایا کرتی
میں ترے کان سے لگ کر کئی باتیں کرتا
تیری زلفوں کو ترے گال کو چوما کرتا
جب بھی تو بند قبا کھولنے لگتی جاناں
اپنی آنکھوں کو ترے حسن سے خیرہ کرتا
مجھ کو بے تاب سا رکھتا تری چاہت کا نشہ
میں تری روح کے گلشن میں مہکتا رہتا
میں ترے جسم کے آنگن میں کھنکتا رہتا
کچھ نہیں تو یہی بے نام سا بندھن ہوتا
کاش میں تیرے حسین ہاتھ کا کنگن ہوتا
چونا نمبر 1: میں بہت امیر ہوں😱
2:کبھى آنسو نہیں آنے دوں گا😥
3:تم سے بڑھ کر مجھے کوئ عزيز نہیں❤
4:تمھارے لیے دنیا سے ٹکرا جاؤں گا😬
5:مجھے جاب کى بہت آفرز ہیں مگر مصروف ہو کر تجھ سے دور نہیں ہونا چاہتا🤔
6:تم میرى پہلى اور آخرى محبت ہو😍
7:میرى گھر میں بہت عزت ہے 😁
8:اگہو تو سب دوستوں کو چھوڑ دوں؟؟🙅
9:تمھارے جسم سے نہیں روح سے پیار کرتا ہوں 🙏🏻
10:تمھارےى دولت نہیں محبت چاہیۓ😝
11:ایک بار مل لو پھر کبھى ضد نہیں کروں گا😉
12: گھر والے نہیں مان رہے ورنہ میں تو تیار ہوں شادى کے لیے🤗
یہ ہیں بوائز کے چونے 🤣
چندہ برائے نیٹ پیکج🤔
آپ کے دیے ہوئے ایزی لوڈ سے اسلامی پوسٹیں کروں گی جب تک پوسٹیں ہوتی رہیں گی آپ کو ثواب ملتا رہے گا☺️🌹😂
Ufff😒😒
کوٸ تو پھنس جاو میرے ساتھ💕🙈
میں لوڈ بھی نہیں کرواتی۔۔۔🙈😘
کتنی رغبت تھی تیرے نام سے پہلے پہلے🤔
اب تیرے ذکرپہ ہم فیٹےمنہ کہہ دیتے ہیں😂🙈
اپنی بےچینی کو ہوا میں اڑا دیتا ہوں 😌
اور لوگ کہتے ہیں، میں سگریٹ بہت پیتا ہوں #
پوچھتے ہیں لوگ تم ایسے الفاظ کہاں سے لاتے ہو
تو ہم بھی مسکرا کر بول دیتے ہیں سب کمال درد کا ہے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain