رابطہ ٹوٹ چکا ہے تو صدائیں کیسی
اب جو ملنا ہی نہیں تو وفائیں کیسی 🍂🥀
یادیں اور آنسو ہیں ،۔ وہ واپس لے لو
جب کوئی جرم ہی نہیں تو یہ سزائیں کیسی✨🍂
جس نے پوچھا ہم سے بچھڑے یار کا.
اس کو سینے سے لگا کر رو پڑے🖤🥀
ہنسی تھی اس شخص کے چہرے پر
جیسے ضبط کر رہا ہو شام ہجر کی
🖤
اہم معلومات
توجہ سے پڑھںۓ
من پسند شخص ہی وہ واحد شخص ہے
جو اپنی مرضی سے
آپ کے زخموں پر
کبھی آئیوڈین اور کبھی پائیوڈین لگاتا ہے.
_سمجھ نہیں آتا بعد میں_ *مصروف ہونے والے لوگ شروع شروع میں وقت کہا سے لاتے ہے۔
مخلص ہو مجھ سے وہ ہمسفر میرا
پھر چاہے دنیا اسے سانپ کہے یا شیر 🥀
بعض اوقات
کسی شخص کی محبت ہمارے دل کو تھکا دیتی ہے۔
جب دل مکمل تھک جائے، تو روح تھکنے لگتی ہے!
اور دل و روح مکمل تھک جائیں، تو جسم ٹوٹنے پھوٹنے لگتا ہے،
روح بھی بیمار ہو جاتی ہے۔
کوئی کہتا ہے
علاج کروا لو!
کوئی کہتا ہے دم کروا لو!
دعا کرا لو۔۔!
اور محبت میں تھکے ہوئے اس انسان کی بس اتنی سی تمنا ہوتی ہے
کہ کوئی اس کے مسیحا سے کہہ دے کہ اسکی فکر کر لے
بس۔۔۔۔۔
اور وہ اتنے میں ہی آرام پا کر مکمل صحتیاب ہو جائے۔
من پسند شخص کی محبت کی کمی، پوری دنیا کے لوگ مل کر بھی پوری نہیں کر سکتے۔
کتاب عشق
🌷
Allah Hafez
تو میرےهوش کھونے سے حیرت زدہ نہ ھو
صرف اِس پہ غور کر ، کہ تُو کتنا جمیل هے
کون کیسا ہے ہمیں نہیں معلوم۔۔
ہم تو بس ظاہری مکلف ہیں۔۔
sub gyb hen yha to
جہاں تیرے جزبات اور احساسات کی سمجھ اور قدر نہ ہو۔۔وہاں خاموشی سکون کا باعث ہے
moti udr awo
تم تیری یاد اور بس
ایک طوفان ہو تم۔۔موٹی۔۔
اور اس طوفان میں بلکل غائب ہونا ہے مجھے
بہت دور تک جانا تھا جسے لیکر فدا۔۔
بہت دور لیکر گیا اسے کوئ اور۔۔
مجھے سمجھ نہیں آتا میرا مسلہ کیا ہے۔۔
جب تم دور ہوجاو میں بیمار ہو جاتا ہوں
جب گھاؤ سبھی دستِ مسیحا سے ملے ہوں
پھر کس کے گلے لگیے ، کسے رو کے دکھائیے؟
🖤
اداسیوں کا تعفّن رہا وہیں کا وہیں
جلایا کمرے میں لوبان اور عُود بہت
قدیم خوابوں کی روحیں مگر نہیں نکلیں
اگرچہ آنکھوں پہ کروائے دَم دُرود بہت...!!!
🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain