Damadam.pk
tere.sewa.kon.he's posts | Damadam

tere.sewa.kon.he's posts:

tere.sewa.kon.he
 

اِک دن مجھے دکھائی دیا آئنے میں درد
پھر ایک رات وہ مرے سینے میں آ گیا
💔

tere.sewa.kon.he
 

اداسی جسم کو تباہ کر دیتی ہے۔
😓

tere.sewa.kon.he
 

کوئی تو رابطے کی صورت ہو،
ایک فون کال، ایک میسج ،
تمہارا بھیجا ہوا سرخ دھڑکتا ہوا دل❤️
تمہارے شہر سے میرے شہر تک آتے ہوئے بادل☁️
کوئی شناسا جو تمہارا ذکر کرے
تمہارا ہم نام کوئی بچہ
کوئی بات
کچھ بھی ہو جو اداسی کو دور کر سکے
پتہ نہیں یہ اداسی
ہم خالی ہاتھ رہ جانے والوں سے کیا چاہتی ہے
🖤

tere.sewa.kon.he
 

ہم بیٹھ کے تنہا کسی ویرانے میں ، ہوا کو دکھ سنائیں گے تمھیں بھول جائیں گے 🙂

tere.sewa.kon.he
 

اچھا سنو تجھے کبھی مجھ پہ ترس نہیں آیا کیا۔۔
اور میری یاد بھی نہیں آتی کیا اپکو۔۔

tere.sewa.kon.he
 

اور تو کچھ نہیں کیامیں نے.
بس اپنی حالت تباہ کرلی ہے۔

tere.sewa.kon.he
 

اور اب میں اس غلط فہمی میں نہیں رہتا ..!!
کہ میری کمی بھی کسی کو اداس کر سکتی ہے🖤

tere.sewa.kon.he
 

ﻣﯿﮟ ﺁﮐﮭﯿﺎ ﺳﯽ ، مُٹّھ ﺭﯾﺖ ﺩﯼ ﺁﮞ
مُٹّھ ﮐﮭﻮﻟﯿﮟ ﻧﮧ ، ﻣﯿﻨﻮﮞ ﺭﻭﻟﯿﮟ ﻧﮧ
ﺗُﻮ ﻓﯿﺮ ﻭﯼ مُٹّھ ﻧﻮﮞ ، ﮐﮭﻮﻝ ﺩِتا
ﻣﯿﻨﻮﮞ ﺁﺧﺮ ﺳﺠﻨﺎﮞ ، ﺭَﻭﻝ دِتا!......

tere.sewa.kon.he
 

محبت بھیک ہے شائد بڑی زلت سے ملتی ہے

tere.sewa.kon.he
 

بےباک بدلحاظ بہت بدتمیز میں🌚
لیکن رہا ہوں اپ کو بےحد عزیز میں🌚
ایا ہوں تیرے پاس جو خود کو سمیٹ کر🌚
لایا ہوں تیرے واسطے نایاب چیز میں🌚
#

tere.sewa.kon.he
 

سچ تو یہ ہے کہ بعض اوقات جس شخص کو آپ سب سے زیادہ چاہتے ہیں وہی شخص ہے جس کے بغیر آپ سب سے بہتر ہوں گے۔
▪️آپ کو سمجھنا ہوگا کہ کچھ چیزیں آپ کی زندگی میں صرف آنے کے لیے ہوتی ہیں، ہمیشہ رہنے کے لیے نہیں۔
▪️ہر وہ چیز جس کے لئے آپ محبت ظاہر کرتے ہیں، اس کے لئے آپ کو زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے کہ کہیں اس کو پاس رکھتے رکھتے آپ خود کو نہ کھو دیں۔
▪️آپ کسی ایسے شخص سے تعلق نہیں رکھ سکتے، جو آپ سے محبت تو لے رہا ہے لیکن وہ آپ کو عزت دینے کو بھی تیار نہیں۔
▪️میں جانتا ہوں کہ یہ مشکل ہوتا ہے جب آپ کسی سے ملتے ہیں اور آپ کا دل محسوس کرتا ہے، یہی وہ شخص ہے جس کے ساتھ آپ ہمیشہ کے لیے زندگی گزار سکتے ہیں، اور آپ یہ قبول کرنا شروع کر دیتے ہیں کہ یہی آپ کا رائیٹ مین ہے لیکن وقت بتاتا ہے کہ وہ شخص درحقیقت ویسا ہے ہی نہیں۔

tere.sewa.kon.he
 

🔸کسی کو بھی اپنے ساتھ زبردستی تعلق رکھنے پر مجبور نہ کریں۔🔸
کبھی کبھی آگے بڑھنا بہتر ہوتا ہے، بجائے اس کے کہ کسی ایسے شخص کو پکڑ لیا جائے جو یہ نہیں سمجھتا کہ آپ واقعی کون ہیں۔ بدقسمتی کہیں یاں خوش قسمتی، لیکن ایسا وقت بھی آۓ گا جب آپ کی غیر موجودگی آپ کو سکھائے گی کہ آپ کی موجودگی کیا نہیں کر سکتی۔
▪️آپ کو کسی ایسے رشتے کو قائم رکھنے کی کوشش میں اپنے دل کو توڑنے سے روکنے کی ضرورت ہے جو واضح طور پر آپ کو احساس دلا رہا ہے کہ آپ کا ہونا نہ ہونا برابر ہے۔
▪️آپ کسی کو مجبور نہیں کر سکتے کہ وہ حقیقی طور پر آپ کی پرواہ کرے۔
▪️آپ کسی کو آپ کے ساتھ وفادار رہنے پر مجبور نہیں کر سکتے۔
▪️آپ کسی کو وہ شخص بننے پر مجبور نہیں کر سکتے جس کی آپ کو ضرورت ہے۔

tere.sewa.kon.he
 

سِوائے صبر ، ہمارے ، کُچھ اور بس میں نہ تھا
سَو جِتنا ہو سکا ، پَروَردِگار ! ہم نے کیا ـ😔🖤🥀

tere.sewa.kon.he
 

مت پوچھ کیسے گزرتا ہے ہر پل ترے بنا۔۔
کبھی بات کرنے کی حسرت کبھی دیکھنے کی تمنا

tere.sewa.kon.he
 

کل اُس کی میت میں پہنچے تو آنکھ بھر آئی کہ پہلی بار اُسے چھوڑ کر سبھی کو مِلے!
تری لکھی ہوئی قسمت پہ اعتبار مگر یہ کیا
کہ کوئی جواں ہو کے خُودکُشی کو مِلے!🥀

tere.sewa.kon.he
 

وہ تمام لوگ جنہوں نے اپنی خوشی کو دوسروں سے جوڑ دیا وہ تنہائی میں مر گئے،
لہذا
"اپنے آپ کو اچھی طرح سے گلے لگائیں، آپ کے بازو آپ کو دھوکہ نہیں دیں گے۔" "
➖دوستوفسکی🖤🥀

tere.sewa.kon.he
 

زندگی تو ہی کچھ ترس کھا لے۔۔
تجھ میں آنے والے یہ لوگ وفا نہیں کرتے

tere.sewa.kon.he
 

مرشد زندگی عزاب کو گئ ہے۔۔
دعا کیجیے دوا دیجیے

tere.sewa.kon.he
 

سب محبتیں فرضی ہیں حقیقت جیت جاے گی

tere.sewa.kon.he
 

کتنا خوش ہوں کتنا پریشان ہوں میں
آ دیکھ تو قفس ہوں زندان ہوں میں
تو گئ تو خوشیان نفرت کرنے لگی مجھ سے
آ بھی جا جاناں بہت پریشان ہوں میں
تجھ کو کیا معلوم ہے کیسے رہتا ہے فدا
بند کوٹھڑی میں بیکار پڑا سامان ہوں میں